ETV Bharat / state

حیدرآباد: جوبلی تا مہاتما گاندھی بس اسٹیشن میٹرو خدمات

author img

By

Published : Dec 18, 2019, 3:13 PM IST

شہر حیدرآباد کے جوبلی بس اسٹیشن تا مہاتما گاندھی بس اسٹیشن میٹرو خدمات کا آغاز جنوری سے کیاجائے گا۔

حیدرآباد: جوبلی تا مہاتما گاندھی بس اسٹیشن میٹروخدمات

منیجنگ ڈائرکٹر حیدرآبادمیٹرو ریل لمیٹیڈ این وی ایس ریڈی نے یہ بات بتائی۔اس روٹ پر ٹرائیل رن چلائی گئی۔اس موقع پر تکنیکی ماہرین اور انجینئرس کی ٹیم نے اس رن کا معائنہ کیا اورمختلف پیمانوں کی جانچ کی۔
اس روٹ پر میٹرو کے ذریعہ سفر پر 16منٹ لگتے ہیں جبکہ بذریعہ سڑک روانگی پر 38تا40منٹ ہوتے ہیں۔اس تجرباتی دوڑ میں تکنیکی تصریحات اور سلامتی کے معیارات کی بھی جانچ کی گئی۔کمشنر آف میٹرو ریل سیفٹی کی سلامتی کی منظوری کے بعد اس روٹ پر میٹرو ٹرین چلائی جائے گی۔29نومبر کو تلنگانہ کے وزیربلدی نظم ونسق و شہری ترقی کے تارک راما راو نے ہائی ٹیک سٹی سے رائے درگم تک میٹرو خدمات میں توسیع کی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.