ETV Bharat / state

Maulana Abdul Aleem Islahi passes away مولانا عبدالعلیم الدین اصلاحی کا سانحہ ارتحال - Nazim Jamiatul Banaath al Islahiya Malakpet

حیدرآباد کے نامور مدرسہ جامعۃ البنات کے ناظم مولانا علیم الدین اصلاحی کا آج انتقال ہوگیا۔Maulana Abdul Aleem Islahi passes away

مولانا عبدالعلیم الدین اصلاحی کا سانحہ ارتحال

author img

By

Published : Sep 27, 2022, 8:11 PM IST

حیدرآباد کے نامور مدرسہ جامعۃ البنات کے ناظم مولانا علیم الدین اصلاحی کا آج انتقال ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق 28 ستمبر بروز چہارشنبہ مسجد اجالے شاہ میں بعد نماز فجر نماز جنازہ ادا کی جائے گی۔ Maulana Abdul Aleem Islahi passes away

مولانا عبدالعلیم اصلاحی ہندوستان کے اتر پردیش کے ضلع اعظم گڑھ میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے اپنی اعلیٰ تعلیم معروف اسلامی مدرسہ مدرسۃ الاصلاح سے مکمل کی۔ مولانا اصلاحی جماعت اسلامی ہند کے سرگرم رکن تھے جبکہ انہیں ’’ملت کی دفع کا مصلہ‘‘ کتاب شائع کرنے کے بعد جماعت سے نکال دیا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.