ETV Bharat / state

مراٹھواڑہ میں کورونا کے 414 نئے کیسز، 18 اموات درج - جالنا میں 23 نئے کیسز

اورنگ آباد میں 66 نئے کیسز اور تین اموات کی خبریں آئیں ، لاتور میں 50 نئے کیسز اور ایک موت ، عثمان آباد میں 46 نئے کیس اور ایک موت جبکہ پربھنی میں 36 نئے کیسز سامنے آئے اور ایک شخص کی موت ہوئی۔

مراٹھواڑہ میں کورونا کے 414 نئے کیسز، 18 اموات درج

author img

By

Published : Jun 26, 2021, 2:55 PM IST

مہاراشٹر کے مراٹھواڑہ خطے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وبائی مرض کورونا کے 414 نئے کیس سامنے آئے ہیں جن میں 18 مریض دم توڑ چکے ہیں۔یہ معلومات ہیلتھ حکام نے دی ہے۔

تمام ضلعی صدر دفاتر سے یو این آئی کے ذریعہ موصولہ تفصیلات کے مطابق خطے کے آٹھ اضلاع میں بیڈ ضلع سب سے زیادہ متاثر رہا جہاں 176 نئے کیسز درج ہوئے اور آٹھ افراد کی موت ہوگئی۔

اس کے بعد جالنا میں 23 نئے کیسز اور چار افراد فوت ہوئے جبکہ اورنگ آباد میں 66 نئے کیسز اور تین اموات کی خبریں آئیں ، لاتور میں 50 نئے کیسز اور ایک موت ، عثمان آباد میں 46 نئے کیس اور ایک موت جبکہ پربھنی میں 36 نئے کیسز سامنے آئے اور ایک شخص کی موت ہوئی۔

اسی طرح ناندیڈ میں آٹھ اور ہنگولی میں چھ نئے کیسز درج کئے گئے۔

یہ بھی پڑھیں:رتنا گیری: راجدھانی ایکسپریس پٹری سے اتری

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.