ETV Bharat / state

چلتی ٹرین میں شارٹ سرکٹ - manguru superfast 17025 fire news

حیدرآباد جانے والی منوگوور سوپر فاسٹ ایکسپریس ٹرین (17025)کے دو کوچس میں شارٹ سرکٹ کا واقعہ پیش آیا۔

چلتی ٹرین میں شارٹ سرکٹ
author img

By

Published : Sep 17, 2019, 3:02 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 10:56 PM IST

حیدرآباد جانے والی منوگوور سوپر فاسٹ ایکسپریس ٹرین (17025)کے دو کوچس میں شارٹ سرکٹ کا واقعہ پیش آیا۔

یہ واقعہ گذشتہ شب پیش آیا تاہم چوکس ریلوے اسٹاف نے اس بات کو یقینی بنایا کہ مسافرین کمپارٹمنٹس سے اتر جائیں۔

اس واقعہ میں کسی کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ٹرین منوگورو سے کوتہ گوڑم ریلوے اسٹیشن پہنچی۔

ریلوے کے عہدیداروں کے مطابق دھویں کے نتیجہ میں ٹرین کے اے سی اے ون اور بی ون کوچس میں آگ لگی تاہم کوئی بھی اس واقعہ میں کوئی بھی زخمی نہیں ہوا ہے تاہم مسافرین نے دھویں کو دیکھ کر ایمرجنسی اگزٹ کی کھڑکی کے شیشے توڑ کر اور دروازوں سے کود پڑے۔

ریلوے عہدیداروں نے بعد ازاں آ گ سے متاثر کوچس کو علحدہ کردیا اور آگ سے متاثر کوچس کے مسافرین کے لئے متبادل انتظامات کرتے ہوئے ٹرین کو منگل کی صبح کی اولین ساعتوں میں اس کی منزل کی طرف روانگی کی اجازت دے دی۔

Intro:Body:

c dgfwerf

Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 10:56 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.