ETV Bharat / state

نیلور میں لاک ڈاؤن - دوبارہ لاک ڈاون

ضلع کلکٹر نیلور چکرادھرا بابو نے آج ختم ہونے والے لاک ڈاون میں مزید نو دن توسیع کا اعلان کیا ہے۔

نیلور میں لاک ڈاؤن
نیلور میں لاک ڈاؤن
author img

By

Published : Aug 23, 2020, 7:37 PM IST

کورونا وائرس کے قہر کی وجہ کچھ علاقوں میں اب بھی لاک ڈاون ضلع انتظامیہ کی جانب سے نافذ کیا جارہا ہے۔ کورونا کے پھیلاو کو روکنے کے لیے آندھراپردیش کے نیلور شہر میں نافذ شدہ لاک ڈاون میں مزید نو دن کی توسیع کی گئی ہے۔

ضلع کلکٹر نیلور چکرادھرا بابو نے آج ختم ہونے والے لاک ڈاون میں مزید نو دن توسیع کا اعلان کیا ہے۔ اس طرح یکم ستمبر تک پابندیاں نافذ رہیں گی۔

صبح چھے بجے سے ایک بجے تک دکانیں کھلی رکھنے کی اجازت ہے۔

ضلع کلکٹر نے عوام سے اپیل کی کہ تمام پابندیوں پر عمل کریں۔اور احتیاطی تدابیر اپنائیں۔

یہ بھی پڑھیں:'تلنگانہ ٹسٹنگ میں نیچے سے ساتویں مقام پر'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.