ETV Bharat / state

مہدی پٹنم ڈویژن سے مجلس کی کامیابی - ابتدائی رجحانات میں بی جے پی کو سبقت

گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن انتخابات کے ووٹوں کی گنتی کا عمل آج صبح 8 بجے سے شروع ہوگیا ہے جبکہ شام تک مکمل نتائج کی اجرائی عمل میں آنے کی توقع ہے۔

Leading the BJP in the initial trends, causing trouble for the Majlis
ابتدائی رجحانات میں بی جے پی کو سبقت، مجلس کے لیے پریشانی کا سبب
author img

By

Published : Dec 4, 2020, 11:28 AM IST

Updated : Dec 4, 2020, 12:19 PM IST

جی ایچ ایم سی انتخابات میں مہدی پٹنم سے مجلسی امیدوار ماجد حسین نے شاندار کامیابی حاصل کی۔ انہوں نے 11818 ووٹ حاصل کئے۔ ماجد حسین مجلس کے سینئر رہنما اور سابق میئر ہیں۔ اس حلقہ سے دوسرے مقام پر بی جے پی کے امیدوار رہے۔

جی ایچ ایم سی ابتدائی رجحانات میں بی جے پی کو زبردست سبقت حاصل ہوئی ہے۔ پہلے مرحلہ کے تحت پوسٹل بیلٹ کاوٹنگ عمل میں آئی جس میں بی جے پی نے شاندار مظاہرہ کیا۔ بی جے پی کو 87 ڈویویژنز پر سبقت حاصل ہے جبکہ ٹی آر ایس دوسرے اور ایم آئی ایم تیسرے مقام پر ہے۔

حیدرآباد کو مجلس کا گڑھ مانا جاتا تھا جبکہ حیدرآباد بلدیہ میں متعدد مرتبہ مجلس کے میئر منتخب ہوئے تھے اور کئی مرتبہ مجلس کی تائید سے میئر مقرر کئے گئے تھے لیکن اس مرتبہ جی ایچ ایم سی انتخابات میں بی جے پی کا شاندار مظاہرہ مجلس اور ٹی آر ایس کی مقبولیت پر ایک سوالیہ نشان کے مترادف ہوگا۔

Last Updated : Dec 4, 2020, 12:19 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.