ETV Bharat / state

مرکزی کابینہ میں کشن ریڈی کی ترقی کا امکان - وزیر اعظم کی رہائش گاہ

کابینہ میں توسیع کے پیش نظر کشن ریڈی حکومت کی ایماء پر وزیر اعظم نریندر مودی کی رہائش گاہ پہنچے۔ بتایا جارہا ہے کہ کشن ریڈی کو مرکزی کابینہ میں ترقی دی جائے گی۔

مرکزی کابینہ میں کشن ریڈی کی ترقی کا امکان

author img

By

Published : Jul 7, 2021, 5:53 PM IST

مرکزی مملکتی وزیر داخلہ کشن ریڈی کو مرکزی وزرات میں ترقی دینے کا امکان ہے۔ کابینہ میں توسیع کے پیش نظر کشن ریڈی حکومت کے ایماء پر وزیر اعظم نریندر مودی کی رہائش گاہ پہنچے۔ بتایا جارہا ہے کہ کشن ریڈی کو مرکزی کابینہ میں ترقی دی جائے گی۔

کشن ریڈی کابینہ میں توسیع کے پیش نظر وزیر اعظم کی رہائش گاہ آنے کی کال پر روانہ ہوئے۔

کشن ریڈی کے ساتھ مرکزی مملکتی وزراء پُرشوتھم روپالا اور انوراگ ٹھاکر بھی وزیر اعظم کی رہائش گاہ پہنچے۔ انہیں بھی وزرات میں ترقی دیے جانے کا امکان ہے۔

کشن ریڈی تلنگانہ کے سکندرآبادسے لوک سبھا کے ایم پی ہیں، 2019 میں انھیں مرکزی وزیر مملکت برائے امور داخلہ بنایا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.