ETV Bharat / state

تلنگانہ کونسل میں کویتا کا پہلا خطاب

رکن قانون ساز کونسل کلواکنٹلہ کویتا جو وزیراعلیٰ کے سی آر کی دختربھی ہیں، نے قانون ساز کونسل میں پہلی مرتبہ خطاب کیا۔

author img

By

Published : Sep 27, 2021, 5:52 PM IST

تلنگانہ کونسل میں کویتا کا پہلا خطاب
تلنگانہ کونسل میں کویتا کا پہلا خطاب

تلنگانہ قانون ساز کونسل کی رکن کے کویتا نے کونسل کی رکن کے طورپر پہلی مرتبہ ایوان میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مرکز نے15فائنانس کمیشن کے تحت مقامی اداروں کو 500کروڑروپئے دیئے، تاہم وزیراعلی کے چندرشیکھرراو نے منڈل پرجاپریشد، ضلع پرجاپریشد کے ارکان کے وقار کے تحفظ کے لیے اضافی500کرورروپئے الاٹ کئے ہیں جس پر منڈل پرجا پریشد اور ضلع پرجاپریشد ارکان میں مسرت پائی جاتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:تلنگانہ میں بی سی بندھو اسکیم پر عمل کرنے کا مطالبہ

نئے بننے والے حلقوں میں ایم پی پی کے لیے مستقل دفاتر کی کمی ہورہی ہے۔گرام پنچایتوں میں ایم پی ٹی سیز کو بیٹھنے کیلئے کرسیاں تک نہیں ہے۔ اس مسئلہ کو اولین ترجیح دی جانی چاہئے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.