ETV Bharat / state

JP Nadda Met With Ex Cricketer Mithali Raj میتھالی راج نے بی جے پی صدر جے پی نڈا سے ملاقات کی - سابق کرکٹرسے نڈا کی ملاقات

سابق کرکٹر میتھالی راج نے آج حیدرآباد میں بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا سے ملاقات کی۔ JP Nadda met with Ex Cricketer Mithaliraj

JP Nadda met with Ex Cricketer Mithaliraj at Novatel hotel
میتھالی راج نے بی جے پی صدر جے پی نڈا سے ملاقات کی
author img

By

Published : Aug 27, 2022, 5:45 PM IST

حیدرآباد: متھالی راج آج دوپہر شمش آباد راجیو گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے کے قریب نووٹیل ہوٹل پہنچی جہاں انہوں نے بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا سے ملاقات کی۔ JP Nadda met with Ex Cricketer Mithaliraj at Novatel hotel

سابق کرکٹر میتھالی راج نے آج حیدرآباد میں بی جے پی صدر کے قومی صدر جے پی نڈا سے ملاقات کی۔ جے پی نڈا نے میٹنگ کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے کہاکہ سابق کرکٹر میتھالی راج سے ملاقات خوش گوار رہا۔ یہ جان کر خوشی محسوس ہوئی کہ وزیرا عظم مودی کی قیادت میں کھلاڑیوں کو ملنے والی سہولیات پر انہوں نے خوشی کا اظہار کیا۔ انہوں نے پی ایم مودی کی طرف سے فراہم کردہ قیمتی امداد اور رہنمائی کی تعریف کی۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.