ETV Bharat / state

دیشا کے قاتلوں کو سرعام سزا دیں: جماعت اسلامی ہند خواتین ونگ کا مطالبہ - protest against rape murder of veterinary doctor

جماعت اسلامی ہند تلنگانہ کی خواتین ونگ نے شمس آباد میں پیش آئے ویٹرنری ڈاکٹر کے قتل میں ملوث خاطیوں کو سر عام سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

JIH women wing protest against rape murder of veterinary doctor
دیشا کے قاتلوں کو سرعام سزا دینے جماعت اسلامی ہند خواتین ونگ کا مطالبہ
author img

By

Published : Dec 4, 2019, 11:10 PM IST

جماعت اسلامی کی خواتین ونگ نے حیدرآباد میں نیکلس روڈ چوراہے پر احتجاج منظم کرتے ہوئے اس واقعے پر شدید برہمی کا اظہارکیا۔ اس دوران بینر اور کارڈز کے ذریعے حکومت اور عوام تک مختلف پیغامات پہنچانے کی کوشش کی گئی، جس میں قاتلوں کو سزا کے علاوہ شراب اور مخرب الاخلاق مواد پر پابندی عائد کرنے کا پرزور مطالبہ کیا-

دیشا کے قاتلوں کو سرعام سزا دینے جماعت اسلامی ہند خواتین ونگ کا مطالبہ

صدر خواتین ونگ ظہیر النساء نے ویٹرنری ڈاکٹر کے واقعہ پر شدید برہمی ظاہر کی اور سوال کیا کہ حکومت اس طرح کے واقعات پر برق رفتاری سے کاروائی کیوں نہیں کرتی۔ انہوں نے کہا کہ اس طرح کے واقعات میں سرعام سزا دینے کی ضرورت ہے تاکہ اس طرح کے واقعات کا سد باب ہو سکے۔

نائب صدر اسماء نے ٹی وی اور انٹرنیٹ پر موجود مخرب الاخلاق مواد پر پابندی عائد کرنے کو وقت کی اہم ضرورت قرار دیتے ہوئے اسے حادثے کی اصل وجہ بتایا۔ شراب کو برائیوں کی جڑ قرار دیتے ہوئے اسماء نے کہا کہ حکومت ایک طرف شراب کو فروغ دیتی ہے اور دوسری جانب جرائم کے سدباب کے وعدے کرتی ہے جبکہ شراب پر پابندی عائد کئے بغیر اس طرح کے جرائم پر قابو پانا ناممکن ہے۔

Intro:جماعت اسلامی ہند تلنگانہ کی خواتین ونگ نے شمس آباد میں پیش آئے ویٹرنری ڈاکٹر کے قتل میں ملوث خاطیوں کو سر عام سزا دینے کا مطالبہ کیا_ خواتین ونگ نے نکلس روڈ چوراہے پر احتجاج منظم کرتے ہوئے اس واقعے پر شدید برہمی کا اظہارکیا_ اس دوران بینر اور کارڈز کے ذریعے حکومت اور عوام تک مختلف پیغامات پہنچانے کی کوشش کی جس میں قاتلوں کو سزا کے علاوہ شراب اور مخرب الاخلاق مواد پر پابندی عائد کرنے کا پرزور مطالبہ کیا_

Body:صدر خواتین ونگ ظہیر النساء نے ویٹرنری ڈاکٹر کے حادثے پر شدید برہمی ظاہر کی اور سوال کیا کہ حکومت اس طرح کے واقعات پر برق رفتاری سے کاروائی کیوں نہیں کرتی اس طرح کے واقعات میں سر عام سزا دینے کی ضرورت ہے تاکہ ان اس طرح کے واقعات کا سد باب ہو سکے_ نائب صدر اسماء نے ٹی وی اور انٹرنیٹ پر موجود مخرب الاخلاق مواد پر پابندی عائد کرنے کو وقت کی اہم ضرورت اورحادثے کی اصل وجہ قرار دیا شراب کو برائیوں کی جڑ قرار دیتے ہوئے اسماء نے کہا کہ حکومت ایک طرف شراب کو فروغ دیتی ہے اور دوسری جانب جرائم کے سد باب کے وعدے کرتی ہے جبکہ شراب پر پابندی عائد کئیے بنا اس طرح کے جرائم پر قابو پانا نا ممکن ہے_

Conclusion:بائٹ 1 ظہیر النساء
بائٹ 2 اسماء
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.