ETV Bharat / state

Indias First Gold ATM بیگم پیٹ میں ملک کا پہلا گولڈ سکہ اے ٹی ایم متعارف - گولڈ اے ٹی ایم متعارف

بینکوں کے اے ٹی ایم سے رقم حاصل کرنا ایک عام بات ہے اور یہ چلن دنیا بھر میں عام ہے لیکن حیدرآباد میں ایک ایسا اے ٹی ایم مشین متعارف کیا گیا جس سے رقم نہیں بلکہ سونے کے سکے حاصل کیے جاسکیں گے۔ Indias First Gold ATM

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Dec 6, 2022, 11:19 AM IST

حیدرآباد: حیدرآباد کے ادارہ اوپن کیوب ٹیکنالوجیز کے اشتراک سے تیار کردہ گولڈ سکہ ٹیکنالوجی کے تحت بیگم پیٹ میں پہلا گولڈ اے ٹی ایم متعارف کیا گیا۔ یہ ہندوستان کا پہلا گولڈ اے ٹی ایم ہوگا اور یہ دنیا کا پہلا رئیل ٹائم گولڈ اے ٹی ایم شمار کیا جارہا ہے۔ اس اے ٹی ایم سے 0.5 گرام سے 100 گرام تک سونے کے سکے جاری کئے جائیں گے۔ گولڈ سکہ کے چیف ایگزیکیٹو آفیسر سائی تروج نے بتایا کہ کسٹمرس ڈیبٹ یا کریڈیٹ کارڈ کے ذریعہ مختلف وزن کے گولڈ کوائنس خرید سکتے ہیں۔ Indias First Gold ATM Lunched In Hyderabad

بیگم پیٹ میں ملک کا پہلا گولڈ سکہ اے ٹی ایم متعارف

قیمتیں اسکرین پر ڈسپلے کی جائیں گی اور یہ سارا لیں دین شفافیت سے انجام ہو پائے گا اس میں کسی قسم کا دھوکہ نہیں ہوگا۔۔ انہوں نے کہا کہ سونے کے سکے محفوظ پیاک میں رہیں گے اور یہ 999 پیوریٹی کے حامل ہونگے۔ کمپنی مزید 3 گولڈ اے ٹی ایم متعارف کرنے کا منصوبہ رکھتی ہے جو ایرپورٹ، پرانے شہر اور کریم نگر اور ورنگل میں قائم کئے جائیں گے۔ تروج نے بتایا کہ آئندہ دو برسوں میں ملک بھر میں 300 مشینوں کو متعارف کرنے کا منصوبہ ہے۔ Indias First Gold ATM

تلنگانہ ویمنس کمیشن کی صدرنشین سنیتا لکشما ریڈی نے پہلے مشین کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔ گولڈ سکہ کے صدرنشین امبیکا برمن، چیف ایگزیکیٹو آفیسر اوپن کیوب ٹکنالوجیز ٹی ونود کمار اور ٹی ہب کے سی ای او ایم سرینواس راؤ موجود تھے۔ Indias First Gold ATM Lunched In Hyderabad

یہ بھی پڑھیں : ZOMATO TO PAY COMPENSATIONحیدرآباد میں پنیر کے بجائے چکن برگر پہنچانے پر زوماٹو کومعاوضہ ادا کرنا پڑا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.