ETV Bharat / state

تلنگانہ میں سردی کی لہر میں اضافہ، عادل آباد میں درجہ حرارت 16 ڈگری درج - telangana weather

تلنگانہ کے شہری اور مضافاتی علاقوں کے ساتھ ساتھ شمالی تلنگانہ کے اضلاع میں کہراور سرد ہواؤں کی وجہ سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا ہے۔ سردی کی لہر میں بتدریج اضافہ کے ساتھ ہی بلدی ورکرس اور چہل قدمی کرنے والے منکی کیپ کے ساتھ باہر نکل رہے ہیں۔

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Nov 4, 2023, 5:00 PM IST

حیدرآباد: تلنگانہ کے شہری اور مضافاتی علاقوں کے ساتھ ساتھ شمالی تلنگانہ کے اضلاع میں کہراور سرد ہواؤں کی وجہ سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا ہے۔ سردی کی لہر میں بتدریج اضافہ کے ساتھ ہی بلدی ورکرس اور چہل قدمی کرنے والے منکی کیپ کے ساتھ باہر نکل رہے ہیں۔ صبح اور رات کے اوقات میں درجہ حرارت میں گراوٹ ہورہی ہے۔ صبح 9 بجے بھی سورج نہیں نکل رہا ہے۔ سڑکوں پر کہر چھائی ہوئی ہے جس کی وجہ سے گاڑی چلانے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ شام 5 بجے کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ درج کیا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: United Muslim Forum یونائیٹڈ مسلم فورم نے آئی ٹی وزیر کے ٹی آر کے سامنے مسلمانوں کے مسائل اٹھائے

عادل آباد ضلع میں اقل ترین درجہ حرارت 16 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ متحدہ میدک ضلع میں سردی کی شدت میں اضافہ درج کیا جارہا ہے۔ شاہراہوں اور سڑکوں پر کہر چھائی ہوئی ہے جس کے نتیجہ میں سامنے سے آنے والی گاڑیاں نظر نہیں آرہی ہیں۔ تلنگانہ کے شہری اور مضافاتی علاقوں کے ساتھ ساتھ شمالی تلنگانہ کے اضلاع میں کہراور سرد ہواؤں کی وجہ سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا ہے۔ سردی کی لہر میں بتدریج اضافہ کے ساتھ ہی بلدی ورکرس اور چہل قدمی کرنے والے منکی کیپ کے ساتھ باہر نکل رہے ہیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.