ETV Bharat / state

بابری مسجد کیس: حیدرآباد کے مسلم دانشوروں کا اہم اجلاس

رواں ہفتے بابری مسجد ملکیت سے متوقع فیصلے کے پیش نظر ملک بھر میں امن وامان قائم رکھنے کے لیے جماعت اسلامی ہند کے زیر اہتمام مسلم علماء و دانشوروں کا ایک اہم اجلاس حیدرآباد میں منعقد کیا گیا۔

بابری فیصلے کے ضمن میں حیدرآباد کے مسلم دانشوروں کا اہم اجلاس
author img

By

Published : Nov 8, 2019, 8:35 AM IST

اس اجلاس میں ریاست تلنگانہ کے حیدرآباد میں جماعت اسلامی ہند کے تمام مکاتب و فکر کے علماء و مشائخین و دانشوروں نے شرکت کی اور اپنی آراء کا اظہار کیا۔

بابری فیصلے کے ضمن میں حیدرآباد کے مسلم دانشوروں کا اہم اجلاس۔ویڈیو

اجلاس میں شرکت کرنے والوں نے امن و امان کو یقینی بنانے کے لئے قرارداد منظور کی اور تمام مساجد کے ائمہ سے اپیل کی کہ وہ کل جمعہ کے بیان میں عوام کو امن کی برقراری کی نصیحت کریں۔

اس موقع پر علماؤں نے ملک و ریاست کے تمام مسلمانوں سے اپیل کی کے بابری مسجد ملکیت معاملے میں اگر موافق فیصلہ آئے تو جشن منانے سے گریز کریں اور موافق فیصلہ نہ آئے تو مایوس ہونے کے بجائے معاملے کو اللہ کے سپرد کریں اور کھلے عام ناراضگی کا اظہار نہ کریں۔

Intro:رواں ہفتےبابری مسجد ملکیت کے متوقع فیصلے کے پیش نظر ملک بھر میں امن وامان قائم رکھنے کی کوششیں تیز ہوتی جارہی ہیں_ دونوں ہی فرقوں کے رہنما اپنے فرقے کو عدالت کی جانب سے آنے والے فیصلے کو قبول کرنے اور ہر حال میں امن کے تحفظ کو یقینی بنانے کا مشورہ دے رہے ہیں_ اس ضمن میں آج جماعت اسلامی ہند کے زیر اہتمام حیدرآباد کے مسلم علماء و دانشوروں کا ایک اہم اجلاس منعقد کیا گیا جس میں تمام مکاتب فکر کے علماء و مشائخین و دانشوروں نے شرکت کی اور اپنی آراء کا اظہار کیا_

Body:اس اجلاس میں شرکت کرنے والوں نے امن و امان کو یقینی بنانے کیلئے قرارداد منظور کی گئی اور تمام مساجد کے ائمہ سے اپیل کی کہ وہ کل جمعہ کے بیان میں عوام کو امن کی برقراری کی نصیحت کریں_ اس موقع پر ملک و ریاست کے تمام مسلمانوں سے اپیل کی بابری مسجد ملکیت معاملے میں اگر موافق فیصلہ آئے تو جشن منانے سے گریز کریں اور موافق فیصلہ نہ آئے تو مایوس ہونے کے بجائے معاملے کو اللہ کے سپرد کریں اور کھلے عام ناراضگی کے اظہار سے گریز کریں_

Conclusion:بائٹ 1_ حامد محمد خان_ صدر جماعت اسلامی ہند تلنگانہ و آندھرا
بائٹ 2 _ پروفیسر محسن عثمانی_
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.