ETV Bharat / state

لاک ڈاؤن: مٹی کے برتن کے تاجر پریشان

author img

By

Published : May 12, 2020, 4:58 PM IST

حیدرآباد میں موسم گرما کے آغاز کے ساتھ ہی شہر میں لاکھوں گھڑے فروخت ہوتے ہیں۔ حیدرآباد کے علاوہ دیگر اضلاع سے کمہار مٹی کے برتن حیدرآباد کے مختلف علاقوں میں فروخت کرتے ہیں- لکین لاک ڈاؤن کی وجہ سے غریب عوام پریشان ہے۔

HYDERABAD'S POTTERY BUSINESS SUFFERS DUE TO LOCKDOWN
لاک ڈاؤن: مٹی کے برتن کے کاروباری پریشان

شہر حیدرآباد میں مٹی کے برتن کے کاروبار سے ہزاروں خاندان وابستہ ہیں۔ شہر میں کمہار واڑی نام سے بستی موجود ہے جہاں مٹی کے برتن کا کام کیا جاتا ہے-

برتن کو تیار کرنے کے لئے خصوصی چکنی مٹی سے برتن بنایا جاتا ہے- مٹی کے برتن میں کئی اقسام ہیں جس میں گھڑا، صراحی، گولی، کنڈہ، جام، بوتل، شربت کی کلیہ، پانی کی ٹھیلیا و دیگر اشیاء قابل ذکر ہے۔

بڑی ہوٹلوں میں نئے طرز پر مٹی کے کنڈہ میں کھانا فراہم کیا جا رہا ہے۔

حیدرآباد میں موسم گرما کے آغاز کے ساتھ ہی شہر میں لاکھوں گھڑے فروخت ہوتے ہیں۔ حیدرآباد کے علاوہ دیگر اضلاع سے کمہار مٹی کے برتن حیدرآباد کے مختلف علاقوں میں فروخت کرتے ہیں- لکین لاک ڈاؤن کی وجہ سے غریب عوام پریشان ہے۔

دور حاضر میں اس کی مانگ ہونے کے باوجود کمہار برتن بیچنے سے قاصر ہے۔ یہ لوگ شہر حیدرآباد اور دیگر اضلاع میں اپنی روزی روٹی کے لیے پریشان ہے۔

حکومت کو اس طرف توجہ دینے کی ضرورت ہے کیونکہ اس سے ان کا روزگار ہوگا اور عوام مٹی کے برتن سے استفادہ کرسکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.