ETV Bharat / state

Numaish to Resume from 25 Feb: حیدرآباد کی صنعتی نمائش کا 25 فروری سے دوبارہ آغاز - حیدرآباد کی نمائش

شہر حیدرآباد میں 81 ویں کل ہند صنعتی نمائش کا رواں ماہ کی 25 تاریخ سے دوبارہ آغاز ہوگا- ایگزیبیشن سوسائٹی کے اعزازی سکریٹری آدتیہ مارگم نے کہا کہ حکومت نے کل ہند صنعتی نمائش کے دوبارہ آغاز کی اجازت دے دی ہے۔ وا ضح رہے کہ یکم جنوری کو شروع ہوئی کل ہند صنعتی نمائش کو کورونا کی وجہ سے دوسرے روز یعنی 2 جنوری کو ہی بند کردیا گیا تھا۔ Hyderabad’s annual fair ‘Numaish’ to reopen from February 25

حیدرآباد کی صنعتی نمائش کا 25 فروری سے دوبارہ آغاز

author img

By

Published : Feb 16, 2022, 1:00 PM IST

حیدرآباد: تلنگانہ حکومت نے دوبارہ نمائش کے آغاز کی ہے اجازت دی ہے کیونکہ ریاست میں کورونا کا اثر کم ہوچکا ہے۔ نمائش میں تقریباً 1500 اسٹالز لگائی جائیں گی۔ نمائش میں سرکاری اور نجی اسٹالز کے علاوہ مختلف ریاستوں کے اسٹال بھی لگائے گئے جائیں گے۔ ایگزیبیشن سوسائٹی انتظامات کی جانب سے وسیع تر انتظامات کیے جارہے ہیں۔ Hyderabad's Annual Trade Fair Numaish to Resume from Feb 25

حیدرآباد کی صنعتی نمائش کا 25 فروری سے دوبارہ آغاز

شہر حیدرآباد کی کل ہند صنعتی نمائش ملک بھر میں ایک منفرد شناخت رکھتی ہے۔ ملک کے مختلف ریاستو ں سے تا جرین حیدرآباد آکر اپنے اسٹالز لگاتے ہیں اور اس نمائش میں ہمہ اقسام کے ملبوسات اور خشک میوہ جات اور دیگر اہم اشیا دستیاب رہتے ہیں۔ اس نمائش کو حیدرآباد کی پہچان بھی کہا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

Hyderabad’s Numaish suspended: حیدرآباد میں نمائش کی منسوخی، خشک میوے جات کے تاجرین کو بھاری نقصان

کورنا کے بڑھتے ہو ئے کیسز کے پیش نظر 2 جنو ری کو نمائنش کو بند کردیا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.