ETV Bharat / state

حیدرآبادی نوجوان کا لندن میں قتل - حیدرآبادی نوجوان

ریاست تلنگانہ کے شہر حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے ندیم الدین کو گزشتہ روز نا معلوم افراد نے بہیمانہ طور پر قتل کر دیا۔

حیدرآبادی نوجوان کا لندن میں قتل
author img

By

Published : May 10, 2019, 1:11 PM IST

Updated : May 10, 2019, 4:55 PM IST

ندیم الدین گذشتہ چھ برسوں سے بیرون ملک میں مقیم تھا اور ایک شاپنگ مال کے کافی شاپ میں کام کرتا تھا جبکہ اس کی بیوی پیشے سے ڈاکٹر ہے۔

گذشتہ روز چند حملہ آوروں نے ان پر تیز دھار دار ہتھیاروں سے حملہ کردیا جس میں ندیم شدید طور پر زخمی ہوگیا، بعد ازاں اس کی موت واقع ہوگئی۔

ندیم جب کام سے گھر واپس نہیں لوٹا تو اس کے اہل خانہ نے شاپنگ مال انتظامیہ سے رابطہ کیا، شاپنگ مال کے سکیورٹی اہلکاروں نے ندیم کو تلاش کرنا شروع کیا اور ندیم کی لاش پارکنگ سے برآمد ہوئی۔

حیدرآبادی نوجوان کا لندن میں قتل

ندیم کے اہل خانہ نے بھارتی حکومت سے درخواست کی ہے کہ وہ ندیم کی لاش کو بھارت لانے میں ان کی مدد کرے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
Last Updated : May 10, 2019, 4:55 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.