ETV Bharat / state

دشا ریپ کیس پر بدھ کو سماعت

author img

By

Published : Dec 9, 2019, 12:34 PM IST

دشا ریپ کیس کے بعد انکاؤنٹر کی تفتیش سے متعلق درخواست پر بدھ کو سماعت ہونی ہے۔

دشا ریپ کیس پر بدھ کو سماعت
دشا ریپ کیس پر بدھ کو سماعت

سپریم کورٹ نے حیدرآباد کی ڈاکٹر سے ریپ اور قتل کے ملزمان کو پولیس انکاؤنٹر میں مار گرائے جانے کے واقعہ کی آزادانہ تحقیقات سے متعلق درخواست پر بدھ کو سماعت کرے گا۔

درخواست گزار دو وکلا، جی ایس منی اور پردیپ کمار یادو کی جانب سے کیس کا خاص طور سے ذکر چیف جسٹس ایس اے بوبڈے کی صدارت والی بینچ کے سامنے کیا گیا اور معاملہ کی سنگینی کے پیش نظر فوری سماعت کی درخواست کی گئی۔

جسٹس بوبڈے نے کہا کہ اس کیس میں تلنگانہ ہائی کورٹ میں سماعت جاری ہے۔

انہوں نے کہاکہ 'ہائی کورٹ میں سماعت ہو جانے دیجے، اس کے بعد اس کیس میں بدھ کو سماعت کریں گے'۔

دونوں وکلا نے مطالبہ کیا ہے کہ پولیس ٹیم کے سربراہ سمیت انکاؤنٹر میں شامل تمام پولیس اہلکاروں کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے تحقیقات کرائی جانی چاہیے۔

واضح رہے کہ اس درخواست میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ یہ تحقیقات مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کی خصوصی تفتیشی ٹیم (ایس آئی ٹی) محکمہ کرائم برانچ (سی آئی ڈی) یا کسی دوسری غیرجانبدار تفتیشی ایجنسی سے کرائی جائے، جو تلنگانہ سرکار کے تحت نہ ہو۔

درخواست گزاروں نے اس ضمن میں بھی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے کہ کیا تصادم کے پیش نظر عدالت کے سنہ 2014 کے رہنما ہدایات پر عمل کیا گیا یا نہیں۔

خیال رہے کہ اسی کیس میں وکیل منوہر لال شرما نے بھی عرضی دائر کی ہے۔

مسٹر شرما نے عدالت کی نگرانی میں خصوصی تفتیشی ٹیم سے جانچ کے ساتھ ساتھ ملزمان کے خلاف تبصرہ کرنے پر راجیہ سبھا رکن جیہ بچن اور دہلی خواتین کمیشن کی صدر سواتی ماليوال کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

انہوں نے مزید اس طرح کے کیسز میں ملوث ملزمان کو عدالت سے مجرم قرار دیے جانے تک میڈیا میں بحث پر روک لگانے کی ہدایات دینے کا بھی مطالبہ کیا گیا ہے۔

Intro:

Body:بیدر میں امت مسلمہ کے مسائل پر اجلاس

Conclusion:کرناٹک ملک کے موجودہ حالات اور امت مسلمہ پر جنید فنکشن ہال بیدر میں ایک اجلاس منعقد ہوا.

اس اجلاس میں علمائے کرام ائمہ ساجد ذمہ داران مساجد وہ مدارس مشائخ متولیان خانقاہ دانشورانِ قوم ملت نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی.

اس موقع پر مساجد و ممبر کے ذریعے امت کو دور حاضر کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے کیا پیغام دے.
مسلمانوں پر آج کے سنگی ترین حالات کی وجہ مستقبل کے حکمت عملیاں.
دور حاضر میں علم دین کی اہمیت اور مسجد میں مکتب کا قیام.

فضول وقت گزاریں اور آج کا مسلمان اور اغیار سے حسن سلوک.

امت مسلمہ پر موبائل فون کی تباہ کاریاں اور اس کےسدباب.

کرمنل جرائم سود اور مسلمان شادی بیاہ اور دیگر تقریبات میں بے جا رسم ان اور اس کی روک تھام اور موجودہ دور دور اور مسلمان کا مرتر ہونا.

آئندہ اپریل سے شروع ہونے والے مردم شماری میں مسلمان کی تیاریاں.

مسلمانوں کا آئینی حق.

مسلمانوں کی تعلیمی پسماندگی.

مسلمانوں کی آپس میں اتحاد وقت کی اہم ضرورت.

جیسے موضوعات پر مولانا شکیل احمد نزیر حسامی، مولانا سید سراج الدین نظامی، مولانا عبدالغنی خطیب عیدگاہ بیدر، مولانا عبدالواحد صاحب صدر ملک رابطہ ملت بیدر، مولاناعبدالرحمن رشادی، مولانا نظام الدین امیر جماعت اسلامی بیدر، سید شاہ حسین چشتی نامزد سجادہ نشین درگاہ ابوالفیض. مولانا محمد مؤنس کرمانی صدر صفا بیت المال بیدر، مولانا فیاض دین قاسمی میں ودیگرنے قوم و ملت کے سلگتے موضوعات پر فکر انگیز بیانات برائے اصلاح قوم و ملت سے سرفراز کیا.
اس موقع پر مولانا عبدالواحد صدر رابطہ ملت نے کہا کہ ہم صرف اور صرف اخلاق اور کردار، قوم اور ملک میں اتحاد پیش کر سکتے ہیں.
انہوں نے کہا کہ مسلمان سب کچھ ہوسکتا ہے جھوٹا نہیں ہو سکتا انہوں نے کہا کہ برادران وطن کے ساتھ حسن سلوک سے پیش آنا ہیں وطن پرستی ہے.

ڈاکٹر جنید نے کہا کہ آئندہ سال اپریل سے شروع ہونے والی مردم شماری کے لیے ہر محلّے کے مساجد کے ذمہ داران اپنے حلقے میں آنے والے تمام مکانات کے مردم شماری کے لیے لازم ہونے والے دستاویزات کی جانکاری حاصل کریں اور دستاویزات میں کوئی کمی بیشی ہو تو انہیں درست کرنے کے لیے عوام کی مدد کریں.
اس سے اجلاس کا آغاز مفتی عبدالغفار صاحب کی قراءت کلام پاک سے ہوا جبکہ شاہ محمد مدثرالاسلام نے نعت شریف کا نذرانہ پیش کیا.
مفتی عبد الغفار نے اس اجلاس کی نظامت فرمائیں.

بائٹ... مولانا عتیق الرحمن رشادی
مولانا عبدالواحد صدر رابطہ ملت بیدر
سید شاہ حسین چشتی نامزد نشین درگاہ ابوالفیض بیدر
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.