ETV Bharat / state

حیدرآباد: نیند سے بہتر نماز ہے، فجرمیں آواز دیتا ہے یہ نوجوان

چندرائن گٹہ، بالاگوڈہ کے رہنے والا نوجوان سید رحمت علی روزانہ مختلف علاقوں اور گلیوں میں گھوم کر نماز فجر کی دعوت دیتا ہے.اور اعلان کرتا ہے، نیند سے بہتر نماز ہے۔

نیند سے بہتر نماز ہے، فجرمیں آواز دیتا ہے یہ نوجوان

author img

By

Published : Nov 1, 2021, 10:04 PM IST

حیدرآباد کے مختلف علاقوں، گلیوں، کوچوں اور محلوں میں 26 سالہ سید رحمت علی گھوم گھوم کر نماز فجرکی دعوت دے رہے ہیں-

نیند سے بہتر نماز ہے، فجرمیں آواز دیتا ہے یہ نوجوان

منفرد انداز تبلیغ پر ہر جانب ان کی تعریف ہو رہی ہے۔حیدرآباد کے علاقے چندرائن گٹہ بالاگوڈہ کے رہنے والا نوجوان سید رحمت علی روزانہ فجر کی نماز کے مختلف علاقوں اور گلیوں میں گھوم کر نماز کی دعوت دیتا ہے.اور اعلان کرتا ہے ' نیند سے بہتر نماز ہے' یہ کہتے ہوئے گشت کرتا ہے-

یہ بھی پڑھیں:مسلم نوجوان سنڈے فنڈے پروگرام کا بائیکاٹ کریں: مولانا جعفر پاشاہ

سید رحمت علی نے کہا کہ وہ کچھ دن سے نماز کی دعوت کا کام شروع کیے ہیں. انہوں نے کہا کہ حیدرآباد میں فجر کی نماز میں مساجد میں مصلیوں کی تعداد بہت کم ہوتی ہے- نماز کی ادائیگی کے لیے وہ مختلف علاقوں میں دعوت دیتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مسلمان مساجد سے وابستہ ہوجائیں اور نماز کی پابندی کریں اسی میں کامیابی حاصل ہوگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.