ETV Bharat / state

حیدرآباد: آئی آئی ٹی کو اسٹیل کانفرنس کی میزبانی - اسٹیل اسٹرکچر، پی ایف بی عمارتوں،دیرپا اشیا،

ریاست تلنگانہ میں واقع انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی(آئی آئی ٹی) حیدرآباد، اسٹیل کانفرنس کی میزبانی کرے گا۔

حیدرآباد: آئی آئی ٹی کو اسٹیل کانفرنس کی میزبانی

author img

By

Published : Feb 7, 2020, 2:50 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 12:50 PM IST

انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی حیدرآباد اپنے کیمپس میں 25 تا 27 مارچ تین روزہ انڈین اسٹرکچرل اسٹیل کانفرنس کی میزبانی کرے گا۔

یہ انوکھی کانفرنس ہوگی جس میں اسٹیل اسٹرکچر، پی ایف بی عمارتوں،دیرپا اشیا، اعلی سطح کے لوہے، کولڈ فارمڈ اسٹیل کے ڈھانچوں، قابل تجدید اشیا کے شعبوں کا احاطہ کیا جائے گا۔

حیدرآباد: آئی آئی ٹی کو اسٹیل کانفرنس کی میزبانی
حیدرآباد: آئی آئی ٹی کو اسٹیل کانفرنس کی میزبانی

یہ کانفرنس اسٹرکچر اسٹیل ڈیزائنرس، تیارکنندگا، ٹریڈ ایسوسی ایشنس،ڈیزائن انجینئرس، اسٹیل فیبریکٹیرس، آرکیٹکس،اسٹیل والمونیم ڈیولپرس،محققین اور پوسٹ گریجویٹ طلبہ ے لیے ہوگی۔

آئی آئی ٹی۔ایچ نے دنیا بھر کے ماہرین بشمول پروفیسر بین یونگ اور دیگر کو مدعو کیا ہے۔اس موقع پر ماہرین اس شعبہ کی ترقی اور جدیدکاری کے مسئلہ پر اظہار خیال کریں گے۔

Intro:Body:

asd

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 12:50 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.