نسل نو کو مسجد کا احترام، مسجد کے محراب و ممبر کا احترام، وضو کا طریقہ، نماز کا طریقہ اور دیگر مذہبی امور، دعا و مناجات، ذکر و اذکار و تسبیحات کا طریقہ بتایا گیا اور عبادات میں اخلاص کی ترغیب دی گئی۔
اس تقریب کی صدارت مولانا احسن بن الحمومی امام شاہی مسجد نے کی۔