ETV Bharat / state

حیدرآباد: شوگر ڈے کے پیش نظر خواتین کے لیے مفت میڈیکل کمیپ کا انعقاد

author img

By

Published : Nov 6, 2021, 7:47 PM IST

Updated : Nov 6, 2021, 8:16 PM IST

ڈاکٹر انیقہ حسینی نے کہا کہ یہ کمپپ شوگر ڈے کے پیش نظر خواتین کے لیے رکھا گیا ہے جس میں شوگر ٹیسٹ بی پی ٹیسٹ کے علاوہ دیگر ٹیسٹ اور دوائیں مفت دی گئی ہیں۔

شوگر ڈے کے پیش نظر خواتین کے لیے مفت میڈیکل کمیپ کا انعقاد
شوگر کے مریضوں کے لیے مفت میڈیکل کمیپ کا انعقاد

ایک رپورٹ کے مطابق حیدرآباد میں شوگر مریض ہر گھر میں موجود ہیں۔ اسی ضمن میں مونٹ ہیرا ہاسپٹل ریتی بولی مہدی پٹم میں میڈکل کمیپ کا انعقاد عمل میں آیا۔

شوگر ڈے کے پیش نظر خواتین کے لیے مفت میڈیکل کمیپ کا انعقاد

ڈاکٹر انیقہ حسینی نے کہا کہ یہ کیمپ شوگر ڈے کے پیش نظر خواتین کے لئے رکھا گیا ہے جس میں شوگر ٹیسٹ بی پی ٹیسٹ کے علاوہ دیگر ٹیسٹ اور دوائیں مفت دی گئی ہیں جس میں غریب طبقے سے تعلق رکھنے والی متعدد خواتین نے اپنی تشخیص کرائی۔

یہ بھی پڑھیں:تریپورہ میں پرتشدد واقعات کے خلاف حیدرآباد میں احتجاجی مظاہرہ

انہوں نے کہا کہ حیدرآباد میں رات بھر جاگنا بھی شوگر بڑھنے کی ایک وجہ ہے۔ بالخصوص خواتین چہل قدمی پر توجہ نہیں دیتی ہیں جس کی وجہ سے ہر گھر میں ایک شوگر مریض ہے۔ انہوں نے کہا کہ روزانہ کم از کم ایک گھنٹہ چہل قدمی کریں اور ہوٹلوں کے کھانوں سے پرہیز کریں-

اس موقع پر رکن اسمبلی نامپلی جعفر حسین معراج اور نالہ نگر کا رپورٹر محمد نصیرالدین، ملے پلی کوٹا شیخ قاسم دیگر موجود تھے۔

Last Updated : Nov 6, 2021, 8:16 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.