ETV Bharat / state

Hyderabad Bed Warehouse Fire حیدرآباد کے بنڈلہ گوڑہ میں بیڈ گودام میں آتشزدگی

author img

By

Published : Nov 26, 2022, 11:44 AM IST

حیدرآباد کے بنڈلہ گوڑہ کے ایک بیڈ تیار کرنے والے گودام میں آگ لگ گئی، اس واقعہ میں گودام میں رکھا سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔ وہیں ایک ایک شخص جھلس گیا جس کو علاج کے لئے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ Fire at Bed Warehouse in Hyderabad

حیدرآباد کے بنڈلہ گوڑہ میں بیڈ گودام میں آتشزدگی

حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے پرانا شہر حیدرآباد کے بنڈلہ گوڑہ کے ایک بیڈ تیار کرنے والے گودام میں بڑے پیمانہ پر آگ لگ گئی۔ کل شب پیش آئے اس واقعہ میں گودام میں رکھا سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔ آگ کے ساتھ کثیف دھواں بھی نکل رہا تھا۔ گودام کے ورکرس کی جانب سے فائر انجن کو اس بات کی اطلاع دی گئی جس کے بعد دو فائر انجنوں نے وہاں پہنچ کر کافی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پایا۔ Fire at Bed Warehouse in Bandlaguda

بتایا جاتا ہے کہ اس واقعہ میں ایک شخص جھلس گیا جس کو علاج کے لئے اسپتال منتقل کیا گیا تاہم اس کی توثیق نہیں ہوسکی۔ اس واقعہ میں کافی زیادہ مالی نقصان ہوا۔ آگ لگنے کی وجہ فوری طور پر معلوم نہ ہوسکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Delhi Fire دہلی کی سب سے بڑی الیکٹرانک مارکیٹ بھاگیرتھ پیلس میں آتشزدگی

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.