ETV Bharat / state

حیدرآباد: کمشنرپولیس نے”استری کونسلنگ سنٹر“کا آغاز کیا - حیدرآباد کی خبریں

حیدرآباد سٹی سیکوریٹی کونسل (ایچ سی ایس سی)نے حیدرآباد پولیس کے اشتراک سے گولکنڈہ پولیس اسٹیشن کے حدود میں ”استری کونسلنگ سنٹر“کا آغاز کیا۔

حیدرآباد: کمشنرپولیس نے”استری کونسلنگ سنٹر“کا آغاز کیا

author img

By

Published : Jul 1, 2021, 3:23 PM IST

کمشنر پولیس حیدرآباد انجنی کمار نےاس سنٹرکا افتتاح کیا۔اس کا انتظام مشترکہ طورپر حیدرآباد پولیس اور ایچ سی ایس سی کے والنٹرس کریں گے جن کو اس مقصد کے لئے تربیت دی گئی ہے۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کمشنر پولیس نے کہا کہ ایچ سی ایس سی کے تقریبا200والینٹرز کی کونسلنگ کی گئی اور ان میں خواتین کی بہبود کے لئے قانونی نظام کے بارے میں بیداری پیداکی گئی۔

انہوں نے کہا کہ ایچ سی ایس سی نے گولکنڈہ پولیس اسٹیشن میں اس تجرباتی پروجیکٹ کا آغاز کیا تھا اور بعد ازیں اس کی توسیع آصف نگر ڈیویثرن کے مختلف پولیس اسٹیشنوں میں عمل میں لائی گئی۔

انہوں نے کہاکہ تمام والینٹرز کو بہتر طورپرتربیت دی گئی۔پریشانیوں کے شکار خواتین کی اس سنٹر میں کونسلنگ کی جائے گی اور والینٹرز کی جانب سے خواتین کی بہبود کے لئے قانونی نظام پر بیداری پروگرامز منعقد کیے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:حیدرآباد: 66 برس کا پہلوان نوجوانوں کے لیے مشعل راہ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.