ETV Bharat / state

Advice for Riding During Monsoons: مانسون کے پیش نظر سٹی پولیس حیدرآباد کا گاڑی سواروں کو مشورہ

author img

By

Published : Jun 16, 2022, 3:54 PM IST

پولیس نے گاڑی سواروں کو مشورہ دیا کہ وہ گاڑیوں کو چلانے سے پہلے ان کے ٹائروں کی جانچ کرلیں۔ گاڑی سواروں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ شدید بارش کے دوران گاڑیوں کی رفتار کو کم کرلیں۔ گاڑیوں کی رفتار 15 تا 20 کلومیٹر فی گھنٹہ رکھا جانا چاہیے۔ Hyderabad City Police Advice Vehicle Riders

مانسون کے پیش نظر سٹی پولیس حیدرآباد کا گاڑی سواروں کو مشورہ

حیدرآباد: جنوب مغرب مانسون کے پیش نظر حیدرآباد سٹی پولیس نے عوام کو مشورہ دیا کہ وہ احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے چوکس رہیں تاکہ بارش سے متعلق حادثات پیش نہ آئیں۔ سٹی پولیس نے اپنے ٹوئیٹر اکاونٹ کے ذریعہ ٹوئیٹ کرتے ہوئے پرائیویٹ گاڑیوں کے مالکان کو احتیاطی اقدامات کا مشورہ دیا۔

پولیس نے پرائیویٹ گاڑی سواروں کو مشورہ دیا کہ وہ گاڑیوں کو چلانے سے پہلے ان کے ٹائروں کی جانچ کرلیں۔ گاڑی سواروں کو مشورہ دیاگیا ہے کہ وہ شدید بارش کے دوران گاڑیوں کی رفتار کو کم کرلیں۔ گاڑیوں کی رفتار کی حد کو 15 تا 20 کلومیٹر فی گھنٹہ رکھاجانا چاہیے۔ Hyderabad City Police Advice Vehicle Riders

یہ بھی پڑھیں: Hyderabad Police Arrested Four Drug Dealers: حیدرآباد پولیس نے چار منشیات فروشوں کو گرفتار کیا

یواین آئی

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.