ETV Bharat / state

تلنگانہ میں یوم آزادی حیدرآباد منایا گیا - پارٹی کے رہنماؤں اور کارکنوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی

سابق ریاست حیدرآباد دکن کے ہند یونین میں انضمام کی یاد میں آج یوم آزادی حیدرآباد کی تقریب تلنگانہ کے مختلف حصوں میں منائی گئی۔

تلنگانہ میں یوم آزادی حیدرآباد منایا گیا
author img

By

Published : Sep 17, 2019, 3:02 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 10:56 PM IST

ستمبر1948میں نظام حکومت کے خلاف پولیس ایکشن کے ذریعے پیشرو حیدرآباد ریاست کو ہند یونین میں ضم کیا گیا تھا۔

مختلف جماعتوں کی جانب سے متعلقہ پارٹی دفاتر میں یہ دن منایاگیا۔حکمران جماعت ٹی آرایس نے تلنگانہ بھون میں اس دن کو منایا جہاں پارٹی کے کارگزار صدر و وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی کے تارک راما راو نے قومی پرچم لہرایا۔

بی جے پی کے ریاستی صدر کے لکشمن نے مرکزی وزیر پارلیمانی امور پرہلاد جوشی اور سابق گورنر مہاراشٹر سی ایچ ودیاساگر راو کی موجودگی میں تقاریب کے حصہ کے طورپر قومی پرچم لہرایا۔

بی جے پی کے صدر امت شاہ ان تقاریب میں شرکت کرنے والے تھے تاہم وہ شرکت نہیں کرسکے جس کے سبب پارٹی کے کارکنوں اور رہنماؤں میں مایوسی دیکھی گئی۔

تلنگانہ کانگریس کے ہیڈ کوارٹرس گاندھی بھون میں صدر تلنگانہ کانگریس اتم کمار ریڈی نے پرچم لہرایا۔ اس تقریب میں پارٹی کے رہنماؤں اور کارکنوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

سی پی آئی نے بھی یہ تقاریب منائیں۔اس موقع پر مختلف جماعتوں کے رہنماؤں نے ا س دن کی اہمیت کو اجاگر کیا۔

Intro:Body:

eryeryeryeryery

Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 10:56 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.