ETV Bharat / state

حیدرآباد :حمایت ساگر کے 7 دروازوے کو کھول دیے گئے - حیدر آباد ای ٹی وی بھارت خبر

حیدرآباد واٹربورڈ کے مینیجنگ ڈائریکٹر دانہ کیشور نے حمایت ساگراورعثمان ساگر کا دورہ کیا ہے۔

حمایت ساگر کے 7 دروازوے کو کھول دئے گئے
حمایت ساگر کے 7 دروازوے کو کھول دئے گئے
author img

By

Published : Jul 24, 2021, 11:56 AM IST

تلنگانہ میں مسلسل بارش کے بعد موسم صاف ہوا اور لوگوں کو راحت ملی۔ اس سے قبل ریاست کے دارالحکومت حیدرآباد میں شدید بارش کے سبب عام زندگی مفلوج ہوگئی تھی۔

حمایت ساگر کے 7 دروازوے کو کھول دئے گئے

شہر میں گذشتہ روز17.11 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ سب سے زیادہ بارش نواحی علاقہ کاپرا میں درج کی گئی ہے۔

حیدرآباد کے حمایت ساگر اور عثمان ساگر کے واسع تالاب پانی سے بھرچکے ہیں۔ حمایت ساگر میں 1763.50 فٹ (2.97 ٹی ایم سی ) پانی بھر چکا ہے۔

دانہ کشور کے دورہ کے بعد حمایت ساگر دو دروازوں کو کھول دیاگیا ہے- مجموعی طور پر اب سات دروزے کھول دیئے گئے ہیں۔

مزید پڑھیں :اننت ناگ کے پہرو علاقہ میں طوفانی بارش سے عام زندگی مفلوج

حمایت ساگر میر عثمان علی خان بہادر کے وزیر نواب حمایت جنگ بہادر نے حمایت ساگر کو تعمیر کروایا تھا- عثمان ساگر اور حمایت ساگر کے پانی سے شہر حیدرآباد کے عوام سیراب ہوتے ہیں ۔
عثمان ساگر میں 1790.00 فٹ پانی ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.