ETV Bharat / state

شوہر کا بیوی پر حملہ - گھریلوں تنازعہ

ملک میں گھریلو جھگڑے کے باعث آئے دن ہلاکتوں کی خبریں آتی رہتی ہیں۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Apr 4, 2019, 7:29 PM IST

ریاست تلنگانہ کے ضلع محبوب نگر میں ایک شخص نے اپنی بیوی پر کرکٹ کے بلے سے حملہ کر کے اس کو ہلاک کر دیا۔

پولیس کے مطابق ورنگل کے دیسائی پیٹ کے ایم ایچ نگر کی رہنے والی سنیتا اور رامو ایک دوسرے سے تقریبا 11 برس سے محبت کرتے تھے ۔جس کے بعد دونوں نے شادی کرلی تھی، ان کو تین بچے بھی ہیں۔

گزشتہ شب ان دونوں میں جھگڑا ہوا جس کے بعد شوہر رامو نے کرکٹ بلے سےحملہ کرتے ہوئے اس کو ہلاک کردیا اور بعد میں پولیس اسٹیشن میں خود سپردگی اختیار کی۔

پولیس نے مقام واردات کاجائزہ لیا اور شواہد جمع کئے۔پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کردیا اور اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.