ETV Bharat / state

Attack on Swiggy Delivery Boy in Hyderabad: ہوٹل کے مالک اور ورکرز کا سوئگی ڈیلیوری بوائے پر حملہ - ہوٹل کے سامنے سوئگی ڈیلیوری بوائز نے دھرنا دیا

ڈیلیوری بوائے نے ہوٹل کے مالک سے کہا کہ کھانا دیر سے آیا ہے جس پر برہم ہو کر ہوٹل کے مالک سمیت ورکرز نے ڈیلیوری بوائے پر راڈس اور لاٹھیوں سے حملہ کیاجس میں ڈیلیوری بوائے شدید زخمی ہو گیا۔ Attack on Swiggy Delivery Boy in Hyderabad

ہوٹل کے مالک اور ورکرز کا سوئگی ڈیلیوری بوائے پر حملہ

author img

By

Published : Jun 5, 2022, 11:31 AM IST

حیدرآباد کے گچی باؤلی پولیس اسٹیشن کے حدود میں ایک ہوٹل کے مالک اور اس میں کام کرنے والے ورکرس نے سوئگی کے ڈیلیوری بوائے پر حملہ کر دیا۔بتایا جاتا ہے کہ ڈیلیوری بوائے نے کھانا حاصل کرنے کے لیے آدھا گھنٹہ ہوٹل میں انتظار کیا۔ اس نے ہوٹل کے مالک سے کہا کہ کھانا دیر سے آیا ہے جس پر برہم ہو کر ہوٹل کے مالک سمیت ورکرس نے ڈیلیوری بوائے پر راڈس اور لاٹھیوں سے حملہ کیاجس میں ڈیلیوری بوائے شدید زخمی ہو گیا۔اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچی اور زخمی ڈیلیوری بوائے کو اسپتال پہنچایا۔اس واقعہ کی اطلاع کے ساتھ ہی ہوٹل کے سامنے سوئگی ڈیلیوری بوائز نے دھرنا دیا اور زخمی نوجوان کے ساتھ انصاف کرنے کا مطالبہ کیا۔ پولیس نے ہوٹل مالک کے خلاف معاملہ درج کر کے جانچ شروع کر دی۔ Attack on Swiggy Delivery Boy in Hyderabad

یہ بھی پڑھیں: Former Minister Zakir Hussain Case: سابق وزیر ذاکر حسین پر قاتلانہ حملے کے الزام میں عشا خان گرفتار

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.