ETV Bharat / state

تلنگانہ و آندھراپردیش میں 23 مئی کوعام تعطیل - 23 مئی کو رائے شماری

تلنگانہ اور آندھراپردیش کی حکومتوں نے 23 مئی کو لوک سبھا انتخابات کی رائےشماری کے دن عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔

تلنگانہ اور آندھراپردیش میں 23 مئی کوعام تعطیل
author img

By

Published : May 22, 2019, 9:29 AM IST

حکومت تلنگانہ نے23 مئی کو تمام سرکاری دفاتر اور تعلیمی اداروں کو ،نگوشئیبل انسٹرومنٹ ایکٹ، 1881 کے تحت عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

آندھراپردیش حکومت نے بھی عام تعطیل کےلیے احکامات جاری کیے۔
ضلع کلکٹرس اور الکشن آفیسرس کو اختیار دیا گیا ہیکہ وہ 23 مئی کو رائے شماری کے دن مقامی طور پر تعطیل کا اعلان کریں۔
احکامات کے مطابق ٹریزریز اور سب ٹریزریز اضلاع میں بدستور کام کرئں گے۔
تلنگانہ اور آندھراپردیش میں پہلے مرحلہ میں انتخابات منعقد ہوئے جبکہ آندھراپردش میں لوک سبھا کے ساتھ اسمبلی بھی منعقد ہوئے تھے۔

Intro:Body:

nazeer

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.