ETV Bharat / state

تلنگانہ میں بارش سے فصلوں کو نقصان - حکومت سے معاوضہ کا مطالبہ

تلنگانہ کے ضلع عادل آباد میں ہوئے شدید بارش کے سبب فصلوں کو بڑے پیمانہ پر نقصان پہنچا ہے جس پر کسانوں نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے معاوضہ کا مطالبہ کیا ہے۔

تلنگانہ میں بارش سے فصلوں کو نقصان
تلنگانہ میں بارش سے فصلوں کو نقصان
author img

By

Published : Jul 31, 2021, 2:30 PM IST

حال ہی میں ہوئی شدید بارش کے نتیجہ میں تلنگانہ کے ضلع عادل آباد میں فصلوں کو بڑے پیمانہ پر نقصان پہنچا ہے جس پر کسانوں نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے معاوضہ کا مطالبہ کیا ہے۔

اس کے پیش نظر محکمہ زراعت کے عہدیداروں کا کہنا ہے کہ فصلوں کے نقصان کے معاوضے کے لیے حکومت کو رپورٹ بھیجی گئی ہے تاہم دوسری طرف کسانوں کی تنظیموں کا الزام ہے کہ صرف رسم کی تکمیل کے لئے ہی رپورٹ دی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:

اترپردیش: تیز ہوا اور اولے سے فصلوں کو نقصان

محکمہ زراعت کے عہدیداروں نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ضلع کی 19ہزار ایکڑ اراضی پر پھیلی فصلوں کو نقصان پہنچا ہے۔ کسان تنظیم کے رہنماؤں مطالبہ کیا کہ نقصانات کا مکمل سروے کرتے ہوئے رپورٹ بھیجی جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.