ETV Bharat / state

Telangana Maharashtra Border Closured: شدید بارش کی وجہ نظام آباد ضلع میں تلنگانہ مہاراشٹرسرحد بند - تلنگانہ مہاراشٹرسرحد بند

آرمور اور نظام آباد کے درمیان مین روڈ کو بند کردیاگیا ہے کیونکہ آرمور کی دو نہروں میں پانی کا شدید بہاو درج کیاگیا ہے۔ Telangana Maharashtra Border Closure

شدید بارش کی وجہ نظام آباد ضلع میں تلنگانہ مہاراشٹرسرحد بند

author img

By

Published : Jul 14, 2022, 2:31 PM IST

مانجرا ندی میں پانی کے شدیدبہاو کے بعد نظام آباد ضلع حکام نے تلنگانہ مہاراشٹرکی سڑک کو بند کردیا ہے اور ٹریفک کی نقل وحرکت کو محدود کردیاہے۔ ضلع نظام آبادمیں شدید بارش کی وجہ سے فصلوں اورسڑکوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔قومی شاہراہ نمبر63کو عارضی طورپر بند کردیاگیا ہے کیونکہ سری رام ساگر پروجیکٹ میں پانی کا شدید بہاو درج کیاجارہا ہے۔ Telangana Maharashtra Border Closure

آرمور اور نظام آباد کے درمیان مین روڈ کو بند کردیاگیا ہے کیونکہ آرمور کی دو نہروں میں پانی کا شدید بہاو درج کیاگیا ہے۔عہدیداروں نے یہ بات بتائی۔ دیگر آبی ذخائر جیسے راسالاواگو،تیگلاواگو،کاپلاواگو اورپولاواگو میں بھی پانی کا شدید بہاو درج کیاجارہا ہے۔کسانوں کو مسلسل بارش کی وجہ سے نقصانات کا سامنا کرناپڑا۔سویا، دھان اور دیگرفصلوں کی کاشت متاثر ہوئی ہے۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.