ETV Bharat / state

تلنگانہ میں شدید بارش کا امکان - rain in telangana

ریاست تلنگانہ میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بعض مقامات پر شدید بارش کا امکان ہے۔

vتلنگانہ میں شدید بارش کا امکان
تلنگانہ میں شدید بارش کا امکان
author img

By

Published : Aug 18, 2020, 3:55 PM IST

محکمہ موسمیات نے یہ اطلاع دی ہے۔

اپنے بلیٹن میں اس نے کہا کہ آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران رائل سیما، جنوبی ساحلی اے پی، شمالی ساحلی اے پی اور یانم میں بعض علاقوں میں گرج و چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

اس بلیٹن میں کہا گیا کہ آئندہ پانچ دنوں کے دوران تلنگانہ،ساحلی اے پی،یانم اور رائل سیما میں بعض مقامات پر ہلکی تا اوسط یا پھر گرج وچمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیے:تلنگانہ: کورونا وائرس کے 1682نئے معاملات

جنوب مغرب مانسون تلنگانہ میں سرگرم،رائل سیما اور جنوبی ساحلی اے پی میں معمول کے مطابق رہا ہے۔

تلنگانہ کے ضلع کاماریڈی اور عادل آباد ضلع میں شدید بارش ہوئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.