ETV Bharat / state

تلنگانہ میں کورونا ٹسٹ کے لیے ہیلتھ سینٹر قائم

کورونا وائرس کے ٹسٹ کے لیے تلنگانہ میں ہیلتھ سینٹرز قائم کیے گیے۔ حیدرآباد و سکندرآباد میں 30 ہیلتھ سنٹرز کا افتتاح عمل میں آیا اور روزآنہ 50 افراد کا انٹجن و کورونا ٹسٹ کیا جا رہا ہے۔

health centers for covid-19 test
کورونا ٹسٹ کے لیے ہیلتھ سینٹر
author img

By

Published : Jul 16, 2020, 4:30 PM IST

کانگریس رہنما محمد آصف حسین سہیل نے شیخ پیٹ میں اپنا انٹجن و کورونا ٹسٹ کروایا۔ اس موقع پر میڈیکل اسٹاف نے کورونا وائرس سے بچنے والے آلات جیسے ماسک سیناٹائزر وغیرہ تقسیم کیے۔

دیکھیں ویڈیو

انہوں نے کہا کہ، 'شہر کی آبادی کے اعتبار سے 30 ہیلتھ سینٹر ناکافی ہیں، حلقہ جبلی ہلز میں تین لاکھ کی آبادی ہے۔ اس حلقہ میں محض پانچ سے چھ سنٹرس موجود ہیں۔ روزآنہ 50 افراد کا ٹسیٹ کیا جار ہے۔ ا گر معاملہ اسی طرح چلتا رہا توایسے میں کورونا ٹیسٹنگ 5 سال تک مسلسل رہے گی۔'

انہوں نے کہا کہ، 'آبادی کے اعتبار سے ہر ڈیویزن میں کم از کم پانچ ہیلتھ سنٹرس قائم کئے جانے چاہیے۔

حکومت کے نمائندے عوام کے درمیان آکر عوام کی تکلیف کو سمجھیں۔ ہیلتھ سنٹرس کا دورہ کریں اور جدید ہیلتھ سنٹرس قائم کریں۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.