ETV Bharat / state

ہریش راؤ کورونا وائرس سے متاثر

ریاست تلنگانہ کے وزیر مالیات ہریش راؤ کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے ہیں۔ انہوں نے خود اس کی اطلاع دی ہے۔

ہریش راؤ
ہریش راؤ
author img

By

Published : Sep 5, 2020, 2:30 PM IST

ہریش راؤ نے بذریعہ ٹویٹر پر اپنے کورونا سے متاثر ہونے کی اطلاع دی ہے۔

انہوں نے ٹویٹ میں لکھا کہ میری طبیعت ناساز ہونے کے بعد کورونا ٹیسٹ کروائی، جس کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ان کی حالت مستحکم ہے_

ہریش راؤ کا ٹوئٹ
ہریش راؤ کا ٹوئٹ

انہوں نے گذشتہ چند دنوں میں ان سے ملاقات کرنے والوں کو بھی کورونا کی جانچ کروانے اور خود کو لوگوں سے الگ رہنے کا مشورہ بھی دیا ہے۔

تلنگانہ راشٹریہ سمیتی کے کئی عوامی رہنما کورونا کا شکار ہوئے ہیں۔

ان میں وزیر پدم راؤ اور وزیر داخلہ محمد محمود علی کے علاوہ کئی اراکین اسمبلی بھی شامل ہیں۔

ہریش راؤ ایسے وقت میں کورونا کا شکار ہوئے ہیں۔

خیال رہے کہ آئندہ 7ستمبر 2020 سے اسمبلی کا آغاز ہورہا ہے۔

یہ بھی پڑھیے:یوم اساتذہ: ڈاکٹر سرو پلی رادھا کرشنن کے اقوال زریں

وزیر اعلی کے سی آر اسمبلی اجلاس کے دوران کی اہم فیصلے لے سکتے ہیں۔

اسپیکر اسمبلی پوچارم سرینواس ریڈی نے مکتوب جاری کرتے ہوئے تمام اراکین اسمبلی، اعلی حکام اور ملازمین کو اسمبلی میں داخل ہونے سے قبل کورونا کی جانچ کروانے اور اسمبلی کے کیمپس میں کورونا وائرس پر قابو پانے کیلئے تمام احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.