ETV Bharat / state

حج 2020: قرعہ اندازی کے ذریعہ عازمین کا انتخاب

تلنگانہ حج کمیٹی کے زیراہتمام 18 جنوری کو گیارہ بجے دن حج ہاؤس نامپلی میں عازمین حج کےلیے قرعہ اندازی تقریب منعقد ہوئی کی گئی۔

author img

By

Published : Jan 18, 2020, 5:02 PM IST

Hajj pilgrims selected from Telangana
حج 2020: قرعہ اندازی کے ذریعہ عازمین کا انتخاب

تلنگانہ میں حج 2020 کےلیے آن لائن 10752 درخواستیں وصول ہوئی جبکہ عام زمرہ کے تحت 10280 درخواست موصول ہوئی-

حج کمیٹی آف انڈیا کی جانب سے تلنگانہ کےلیے 4341 کا کوٹہ منظور کیا ہے اور خصوصی زمرہ کے تحت 472 عازمین کو بغیر قرعہ کے منتخب کرلیا۔

واضح رہے کہ خصوصی زمرہ کے تحت 70 سال سے زائد مرد اور 45 سال سے زائد خواتین عازمین کا راست انتخاب عمل میں آتا ہے۔

تلنگانہ سے پہلی مرتبہ 43 سال سے زائد عمر کی آٹھ خواتین بغیر محرم کے حج کی سعادت حاصل کریں گی-

اس سال ریاست کے 23 شیرخوار بچے بھی اپنے والدین کے ساتھ سفر حج پر روانہ ہوں گے-

Intro:عازمین حج کی قرعہ اندازی
تلنگانہ حج کمیٹی کے زیراہتمام 18جنوری گیارہ بجے دن حج ہاؤس نامپلی میں عازمین حج کے قراندازی کی تقریب منعقد ہوئی -
حج 2020 عازمین کے اون لاین درخواست 10752 موصول ہوئی جس میں آم زمرہ کے تحت 10280 درخواست موصول ہوہی - حج کمیٹی آف انڈیا نے بلحاظ مسلم آبادی تیلنگانہ کو 4341 کوٹہ منظور کیا ہے- جبکہ خصوصی زمرہ کے تحت 472 عازمین کو بغیر قرعہ کے منتخب کرلیا ہے- اس زمرہ کے تحت 70 سال کے مرد حضرات نعت اور 45 سال کی زائد عمر کی خواتین کا راست انتخاب عمل میں آتا ہے- تلنگانہ سے پہلی مرتبہ 03:43 سال سے زائد عمر کی آٹھ خواتین بغیر محرم کے حج کی سعادت حاصل کریں گے- ریاست سے 23 شیرخوار بچے بھی اپنے والدین کے ساتھ سفر حج پر روانہ ہوں گے-

Body:عازمین حج کی قرعہ اندازی

Conclusion:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.