ETV Bharat / state

گرین انڈیا چیلنج: سنتوش کمار کی سابق وزیرجوگورامنا کو مبارکباد

author img

By

Published : Oct 14, 2021, 11:02 PM IST

گرین انڈیا چیلنج کے تحت تلنگانہ کے بیشتر مقامات پر بڑے پیمانے پر شجرکاری کو فروغ دیا جا رہا ہے۔ اس پروگرام کی مختلف گوشوں سے کافی ستائش کی جارہی ہے۔

گرین انڈیا چیلنج، سنتوش کمار کی سابق وزیرجوگورامنا کو مبارکباد

تلنگانہ کی حکمران جماعت ٹی آرایس کے رکن راجیہ سبھا سنتوش کمار نے ضلع عادل آباد میں جاریہ سال 4جولائی کو گرین انڈیا چیلنج کے حصہ کے طورپر لگائے گئے پودوں کے فروغ کے سلسلہ میں مساعی پر سابق وزیر و ٹی آرایس کے رکن اسمبلی جوگورامنا اور ان کی ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔

انہوں نے اس خصوص میں کئے گئے ٹوئیٹ میں کہا کہ اس طرح کے نتائج کے لئے پُرجوش ہونا ضروری ہے۔ سنتوش کمار کی جانب سے اس چیلنج کا آغا زکیاگیا ہے جس کے تحت کئی اہم شخصیات نے تاحال کئی پودے لگائے۔

یہ بھی پڑھیں:ٹی آر ایس پلینری سیشن کی تیاریاں جنگی خطوط پر جاری

سنتوش کمار نے بڑے پیمانہ پر اس پروگرام کو فروغ دیا ہے۔ریاست کے بیشتر مقامات پر بڑے پیمانہ پر شجرکاری کرتے ہوئے سرسبزی وشادابی کو فروغ دیاجارہا ہے۔اس پروگرام کی مختلف گوشوں سے کافی ستائش کی جارہی ہے۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.