ETV Bharat / state

تلنگانہ میں گرین انڈیا چیلنج

author img

By

Published : Jul 25, 2020, 6:19 PM IST

'ہریتا ہرم اور گرین انڈیا چیلنج سے ریاست میں سرسبزی وشادابی میں اضافہ ہورہا ہے'۔

تلنگانہ میں گرین انڈیا چیلنج
تلنگانہ میں گرین انڈیا چیلنج

گرین انڈیا چیلنج کے حصہ کے طور پر بیڈ منٹن کوچ پی گوپی چند نے پودا لگایا۔اچم پیٹ رکن اسمبلی و سرکاری وہپ جی بالاراج کے چیلنج کو قبول کرتے ہوئے انہوں نے حیدرآباد کےگچی باولی میں واقع اپنی بیڈ منٹن اکیڈیمی میں پودا لگایا۔

گوپی چند نے اس موقع پر کہاکہ ریاست میں ہریتا ہارم اور گرین انڈیا چیلنج سے ریاست میں سرسبزی وشادابی میں اضافہ ہورہا ہے۔

تلنگانہ کی حکمراں جماعت ٹی آرایس کے رکن راجیہ سبھا سنتوش کمار کی جانب سے اس چیلنج کا آغا زکیاگیا ہے۔گوپی چند نے اس پروگرام کی کافی ستائش کی۔انہوں نے کہاکہ سرسبزی وشادابی میں اضافہ کے لیے عوام میں بیداری پیداکرنے کی ضرورت ہے۔

تلنگانہ حکومت ہریتا ہرم پروگرام کے تحت ریاست بھر میں پودے لگانے کا اہتمام کرتی آئی ہے۔ اور لوگوں سے بھی اپیل کی جارہی ہے وہ اپنے اپنے علاقوں مں پودے لگائیں۔

یہ بھی پڑھیں:سوریہ پیٹ میں زلزلے کے جھٹکے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.