ETV Bharat / state

تلنگانہ میں گریجویٹ ایم ایل سی کا انتخاب

author img

By

Published : Feb 3, 2021, 10:36 AM IST

حکمراں جماعت ٹی آر ایس نے اس بار بھی پلے راجیشور ریڈی کو نلگنڈہ ،کھمم، ورنگل کے لیے اپنا امیدوار بنایا ہے۔ اس سے قبل مذکورہ رہنما گریجویٹ ایم ایل سی منتخب ہوئے ہیں۔

تلنگانہ میں گرائجویٹ ایم ایل سی کا انتخاب

تلنگانہ میں گریجویٹ ایم ایل سی کا انتخاب ہونے والا ہے۔ نلگنڈہ، کھمم، ورنگل کے لیے ایک ایم ایل سی کا انتخاب کیا جائے گا۔ جب کہ حیدرآباد، رنگا ریڈی، محبوب نگر کے لیے دوسرے ایم ایل سی کا انتخاب ہوگا۔

حکمراں جماعت ٹی آر ایس نے اس بار بھی پلے راجیشور ریڈی کو نلگنڈہ ،کھمم، ورنگل کے لیے اپنا امیدوار بنایا ہے۔ اس سے قبل مذکورہ رہنما گرائجویٹ ایم ایل سی منتخب ہوئے ہیں۔

پلے راجیشور ریڈی نے اس سلسلے میں عوام سے اپیل کہ وہ تلنگانہ کی ترقی کو دیکھ کو ووٹ دیں اور ان کے چھ سالہ دور میں کیے کاموں کو دیکھ کر ووٹ دیں۔

دوسری جانب تلنگانہ تحریک کے روح رواں پروفیسر کونڈا رام بھی اس بار قسمت آرائی کرسکتے ہیں۔ پروفیسر کودنڈا رام تحریک تلنگانہ میں وزیر اعلی کے چندر شیکھر راو کے قریبی تھے تاہم 2014 کے بعد اختلافات اور دوریاں پیدا ہوگئی اور انھوں نے اپنی علحدہ جماعت تلنگانہ جنا سمیتی قائم کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.