ETV Bharat / state

اس طرح بھی مدد کی جاسکتی ہے - حکومت صحت عامہ کے تمام اقدامات کا دعوی کررہی ہے

گورنرتلنگانہ کی حفاظتی افسرامریشوری نے کوویڈ-19 کو روکنے کے لیے خدمت خلق کی بہترین مثال پیش کی۔

اس طرح بھی مدد کی جاسکتی ہے
اس طرح بھی مدد کی جاسکتی ہے
author img

By

Published : Apr 16, 2020, 4:20 PM IST

گورنرتلنگانہ کی حفاظتی افسرامریشوری نے کوویڈ-19 کو روکنے کے لیے خدمت خلق کی بہترین مثال پیش کی۔

حکومت نے کورونا وائرس کو روکنے کی حفاظتی تدبیر کے طور تمام کو ماسک پہننے کا حکم دیا ہے۔

اس تناظر میں، گورنرتلنگانہ کی خاتون حفاظتی افسسر امریشوری نےخدمت خلق کے جذبہ کی ایک بہترین مثال پیش کی ہے۔

مذکورہ خاتون اپنے گھر میں ماسک کی سلائی کرتی ہیں۔

اور بعد میں گھر گھر پہنچ کر اسے مفت تقسیم کرتی ہیں۔

اپنی ڈیوٹی ختم ہونے کے بعد گھر پہنچ کر وہ ماسکز تیار کرتی ہیں، انھوں نے اب تک 3000 ماسکز مفت تقسیم کیے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ جب تک کورونا کی وبا ختم نہیں ہوجاتی وہ اس کام کو جاری رکھیں گیں۔

کوویڈ-19 کو روکنے کے سلسلے میں حکومت صحت عامہ کے تمام اقدامات کا دعوی کررہی ہے۔ دوسری جانب رضاکار تنظیمیں بھی آگے بڑھکر غریبوں کی مدد کا کام کررہے ہیں۔ امریشوری بھی موجودہ سنگین حالات کو سمجھ کر اپنے طو پر لوگوں کو راحت پہنچانے کا کام کررہی ہیں، ان کی یہ خدمت قابل ستائش ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.