ETV Bharat / state

گورتلنگانہ کا کووڈ-19 ٹیسٹ - حیدرآباد میں کورونا کیسز

گورنر تلنگانہ تمثیلی سائی ساوندا راجن نے اپنا کورونا کا ٹیسٹ کروایا۔ ان کی رپورٹ منفی آئی۔

گورتلنگانہ کا کووڈ-19 ٹیسٹ
گورتلنگانہ کا کووڈ-19 ٹیسٹ
author img

By

Published : Jul 12, 2020, 8:31 PM IST

گورنر نے ٹویٹ کرتے ہوئے اس بات کی اطلاع دی۔ انھوں نے ریڈ زون میں رہنے والے افراد سے بلا خوف برائے مہربانی ٹیسٹ کروانے کےلیے سامنے آنے کی خواہش کی ہے۔ گورنر نے کہا کہ اس کے ذریعہ نہ صرف ان کی حفاظت ہوگی بلکہ دوسروں کو بھی تحفظ فراہم ہوگا۔

اس قبل حیدرآباد کے رکن پارلیمان اسدالدین اویسی نے بھی اپنا کورونا ٹیسٹ کروایا تھا، انھوں نے عوام سے اپیل کی کہ ہر کوئی اپنا ٹیسٹ کرائیں تاکہ اس وبا کو پھیلنے سے روکا جاسکے۔

حیدرآباد میں کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر حکومت کی جانب سے شہر کے مخلتف علاقوں میں سنٹرز قائم کیے گئے ہیں، جہاں کورونا ٹیسٹ کیا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:آر ٹی سی ملازم کو سات روپئے تنخواہ ملی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.