ETV Bharat / state

'میں صحت مند ہوں، فکر مند ہونے کی ضرورت نہیں' - ہماچل پردیش

گورنر بنڈارو دتاتریہ نے سینے میں تکلیف کی شکایت پر 'اپولو' اسپتال سے رجوع کیا تھا تاہم ان کی طبی جانچ کرنے کے بعد گھر جانے کی اجازت دےدی گئی۔

governor bandaru dattatreya
governor bandaru dattatreya
author img

By

Published : Mar 9, 2020, 4:48 PM IST

ریاست ہماچل پردیش کے گورنر بنڈارو دتاتریہ کو علاج و معالجہ کے بعد اسپتال سے روانہ کردیا گیا۔

governor bandaru dattatreya

گورنر بنڈارو دتاتریہ نے سینے میں تکلیف کی شکایت پر 'اپولو' اسپتال سے رجوع کیا تھا تاہم ان کی طبی جانچ کرنے کے بعد گھر جانے کی اجازت دےدی گئی۔

دتاتریہ نے اسپتال سے نکل کر میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ وہ صحت مند ہیں، سینے کی معمولی تکلیف کے باعث انہوں نے طبی جانچ کیلئے اسپتال سے رجوع کیا تھا۔

انہوں نے بتایا کہ معائنہ کے بعد ڈاکٹرز نے اطمنان کا اظہار کرتے ہوئے گھر جانے کی اجازت دیدی ہے۔

انہوں نے اپنے خیر خواہوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ " میں ٹھیک ہوں فکر مند ہونے کی ضرورت نہیں ہے"۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.