ETV Bharat / state

Economic Development of Fishermen in Telangana 'ماہی گیروں کی معاشی ترقی کے لیے حکومت اقدامات کررہی ہے' - تالابوں میں مچھلیوں کو چھوڑا گیا

تلنگانہ کی وزیر تعلیم سبیتا اندرا ریڈی نے کہا کہ ضلع رنگاریڈی میں مختلف تالابوں میں تقریبا 16 لاکھ مچھلیوں کو چھوڑا جائے گا جبکہ جل پلی بلدیہ کے تالابوں میں ایک لاکھ 15 ہزار مچھلیوں کو چھوڑنے کا کام انجام دیاجائے گا۔ Economic Development of Fishermen in Telangana

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Sep 5, 2022, 1:43 PM IST

تلنگانہ کی وزیر تعلیم سبیتا اندرا ریڈی نے رنگاریڈی ضلع کی جل پلی بلدیہ کے ایک بڑے تالاب میں 1 لاکھ 15 ہزار مچھلیوں کو چھوڑا جائےگا۔ اس موقع پر انہوں نے کہاکہ ریاستی حکومت ماہی گیروں کی معاشی ترقی کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔ ہر سال مفت مچھلیوں کو چھوڑنے کا کام کیا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سال بھی مچھلیوں کو تالاب میں چھوڑنے کا ہدف بنایا گیا ہے جس کی تکمیل کی مساعی کی جارہی ہے۔ Economic Development of Fishermen in Telangana

انہوں نے کہا کہ ضلع رنگاریڈی میں مختلف تالابوں میں تقریبا 16لاکھ مچھلیوں کو چھوڑا جائے گا جبکہ جل پلی بلدیہ کے تالابوں میں ایک لاکھ 15 ہزار مچھلیوں کو چھوڑنے کا کام انجام دیاجائے گا۔ انہوں نے کہاکہ تالابوں کی سطح میں اضافہ کے ساتھ ہی مچھلیوں کو چھوڑنے کے کام انجام دیئے جارہے ہیں۔ حکومت ماہی گیروں کی بہتری کے لیے کام کر رہی ہے۔ وزیراعلی کے چندرشیکھر راؤ نے تلنگانہ کو ریاست کا درجہ ملنے کے بعد تمام ذاتوں کے آبائی پیشوں کے فروغ کیلئے اقدامات کئے ہیں۔اس مقصد کے لئے کئی پروگرام شروع کئے گئے ہیں۔ چندرشیکھرراو نے وزیراعلی بننے کے بعد مشن کاکتیہ کے ذریعہ ریاست بھر کے تالابوں کی مرمت کے کام کئے۔ اس پروگرام میں جل پلی میونسپلٹی کے چیئرمین عبداللہ سعدی،جل پلی کمشنر سدرشن اور دوسرے موجود تھے۔Telangana Government on Fishermen Development

یہ بھی پڑھیں: Bangladeshi Fishermen Rescued بھارتی کوسٹ گارڈ نے ستائیس بنگلہ دیشی ماہی گیروں کو بچایا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.