ETV Bharat / state

'حکومت عوام کو شفاف پانی فراہم نہیں کرپارہی ہے' - نامعلوم بیماری

چندرابابو نائڈو نے پراسرار بیماری کے پھیلنے پرریاستی حکومت کی سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جب کیسز زیادہ ہونے لگے اور ملک گیر سطح پر سوال اٹھنے لگے تب حکومت نے ضابطے کی تکیمل والی کاروائی کی اور اس مسئلہ سے کنارہ کشی اختیار کرلی۔

'حکومت عوام کو شفاف پانی تک فراہم نہیں کرپارہی ہے'

author img

By

Published : Jan 22, 2021, 12:23 PM IST

تیلگو دیشم کے صدر چندرابابو نائڈو نے مغربی گوداوری کے کومرے پلی میں لوگوں کے پر اسرار بیماری میں مبتلا ہونے پر افسوس ظاہر کیا۔

چندرابابو نائڈو نے ریاستی حکومت پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا،حکومت اس مرض کی بنیاد کو جاننے سے بھی قاصر ہے۔ انھوں نے کہا کہ جب کیسز زیادہ ہونے لگے اور ملک گیر سطح پر حکومت پر سوال اٹھنے لگے تب حکومت نے ضابطے کی تکیمل والی کاروائی کی اور اس مسئلہ سے کنارہ کشی اختیار کرلی۔

'حکومت عوام کو شفاف پانی تک فراہم نہیں کرپارہی ہے'
'حکومت عوام کو شفاف پانی تک فراہم نہیں کرپارہی ہے'

اس بار بھی مغربی گوداوری ضلع میں یہ واقعہ پیش آیا۔ انھوں نے کہا کہ ضلع کی عوام کو شفاف پانی میسر نہیں ہے۔ اور حکومت اس موقف میں نہیں ہے کہ وہ علاقے کی عوام کو شفاف پانی فراہم کرے۔

انھوں نے مزید کہا کہ وائی ایس آر حکومت میں نوبت یہ آگئی لوگ شفاف پانی کے لیے ترس رہے ہیں اور مجبوری میں غیر شفاف پانی استعمال کررہے ہیں۔

چندرابابو نائڈو نے مزید کہا کہ وائی ایس آر حکومت کو ضرورت ہے کہ وہ سرکاری اداروں کو تباہ کرے اور دھوکہ دہی کی سیاست کو چھوڑ کر صحت عامہ پر توجہ مرکوز کرے۔

نامعلوم بیماری کی ایک وجہ پانی کا خراب ہونا بھی سمجھا جارہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.