ETV Bharat / state

حیدرآباد: محبت میں رکاوٹ، باپ کا قتل کرنے والی لڑکی اور اس کا عاشق گرفتار - باپ کا قتل کرنے والی لڑکی

محبت میں رکاوٹ بننے والے باپ کو لڑکی نے اپنے عاشق اور اس کے ساتھیوں کے ساتھ مل کرقتل کردیا۔ یہ واردات حیدرآباد کے کشائی گوڑہ پولیس اسٹیشن کے حدود میں پیش آئی۔

حیدرآباد:محبت میں رکاوٹ، باپ کا قتل کرنے والی لڑکی اور اس کا عاشق گرفتار

author img

By

Published : Nov 13, 2021, 2:31 PM IST

حیدرآباد : محبت میں رکاوٹ بننے والے باپ کو لڑکی نے اپنے عاشق اور اس کے ساتھیوں کے ساتھ مل کرقتل کردیا۔یہ واردات حیدرآباد کے کشائی گوڑہ پولیس اسٹیشن کے حدود میں پیش آئی۔

ااطلاعات کے مطابق اس علاقہ میں رہنے والے راماکرشنا نامی شخص کی بیٹی ایک نوجوان سے محبت کرتی تھی۔اس نے اپنے باپ کو اس بات سے واقف کروایا جس پر راماکرشنا نے اس کی محبت اور شادی سے انکارکردیا۔

یہ بھی پڑھیں :

لڑکی نے باپ کی جانب سے اس کی محبت میں رکاوٹ پر اس کے قتل کا منصوبہ بنایا۔ اس نے اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ مل کر ایک سپاری گروہ بنایا اور پھر چن کری میں اپنے باپ کو بے ہوشی کی دواملا کر دی جس کے نتیجہ میں راماکرشنا بے ہوش ہوگیا۔بعد ازاں لڑکی نے اپنے بوائے فرینڈ کو اس بات کی اطلاع دی۔ عاشق اپنے ساتھیوں کے ساتھ وہاں پہنچ گیا اور راما کرشنا کا قتل کردیا۔ پولیس نے اس معاملہ کے سلسلہ میں نابالغ لڑکی اور اس کے بوائے فرینڈ کے ساتھ ساتھ اس کے ساتھیوں کو بھی گرفتار کرلیا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.