ETV Bharat / state

جی ایچ ایم سی انتخابات 2020: تازہ ترین تفصیلات - hyderadab election 2020

ghmc election 2020 live
جی ایچ ایم سی انتخابات 2020: تازہ ترین تفصیلات
author img

By

Published : Dec 1, 2020, 7:35 AM IST

Updated : Dec 1, 2020, 4:37 PM IST

16:11 December 01

گریٹر حیدرآباد میں تین بجے تک 25.34 فیصد پولنگ درج

سب سے زیادہ پولنگ عطاپور میں 54.95 فیصد درج  کی گئی۔

شام تین بجے تک راجندر نگر 24.62 چارمینار24.23 پولنگ ہوئی۔

13:08 December 01

  • ووٹ ڈالے کیا آپ؟

گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن انتخابات 2020 کے ضمن میں شہریان حیدرآباد کو ووٹ کرنے کی ترغیب کے لیے حیدرآباد پولیس نے ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹر کیا۔

کمشنر پولیس آف حیدرآباد انجنی کمار نے ٹوئٹ کیا کہ 'جی ایچ ایم سی انتخاب کے لیے اپنے پولنگ اسٹیشن پر آئیں اور حق رائے دہی کا استعمال کریں'۔

13:07 December 01

ویڈیو
  • تلنگانہ وزیر کے قافلے پر بی جے پی کارکنوں کا حملہ:

جی ایچ ایم سی انتخابات کے موقع پر کوکٹ پلی ڈویژن میں بی جے پی کے کارکنوں نے تلنگانہ کے وزیر کے قافلہ کی ایک کار پر حملہ کر دیا جس کے نتیجہ میں ان کی کار کے شیشے ٹوٹ گئے۔ اس موقع پر کچھ دیر کے لئے کشیدگی دیکھی گئی۔

13:06 December 01

تلنگانہ وزیر کے قافلے پر بی جے پی کارکنوں کا حملہ

  • بوگس ووٹنگ کرنے والی خواتین  کی گرفتاری:

مجلس بچاؤ تحریک کے ترجمان اور الیکشن ایجنٹ امجد اللہ خان خالد نے بوگس ووٹنگ کرنے والی خواتین کی نشاندہی کی اور انہیں پولیس کے حوالے کر دیا۔

ڈویژن اعظم پورہ میں دیگر حلقوں سے تعلق رکھنے والے 6 آٹو رکشا میں خواتین بوگسنگ کرنے کے لیے پولنگ مرکز پہنچی تھیں- جنہیں گرفتار کر لیا گیا۔

12:21 December 01

بوگس ووٹنگ کرنے والی خواتین  کی گرفتاری
بوگس ووٹنگ کرنے والی خواتین کی گرفتاری
  • قدیم ملک پیٹ میں انتخابی کارروائی منسوخ:

قدیم ملک پیٹ میں بیلٹ پیپر پر انتخابی نشان کی غلطی کی وجہ سے آج انتخابات منسوخ کر دیے گئے جس کے بعد تین دسمبر کو یہاں دوبارہ انتخابات ہوں گے۔

11:50 December 01

انتخابی نشان کی غلطی
انتخابی نشان کی غلطی
  • صبح 11 بجے تک 8.9 فیصد پولنگ:

گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن انتخابات کا صبح 7 بجے آغاز ہوا جبکہ ابتدائی اوقات میں بہت کم ووٹنگ ریکارڈ کی گئی۔

اطلاعات کے مطابق جی ایچ ایم سی انتخابات میں صبح 11 بجے تک صرف 8.9 فیصد پولنگ ہوئی۔ صبح 7 بجے سے ووٹنگ کا آغاز ہوا، تاہم لیکن ابتدائی اوقات میں ووٹرز میں جوش و خروش کم دیکھا گیا۔ توقع کی جارہی ہے کہ 12 بجے دن کے بعد ووٹنگ کے عمل میں تیزی آئے گی۔

10:54 December 01

ویڈیو
  • سیاسی رہنماوں کی اپیل:

بلدیہ انتخابات میں اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرنے والے بی جے پی رہنما مرلی دھر راؤ نے سب سے اپیل کی ہے کہ 'اگر جمہوری نظام کو مضبوط بنانا ہے تو اپنے ووٹ کے حق کا استعمال کریں'۔

تلنگانہ کے وزیر بلدی نظم و نسق کے ٹی آر نے کہا کہ 'ہر کسی کو اپنا ووٹ دینا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ جمہوریت میں ووٹ دینے والوں کو ہی تنقید کرنے اور سوال کرنے کا حق حاصل ہوتا ہے'۔

انہوں نے تمام سے ووٹ کرنے کی اپیل کی اور کہا کہ ووٹ کرنے والوں کو ہی تنقید کرنے اور سوال کرنے کا حق ہوتا ہے۔ کے ٹی آر نے حیدرآباد کے عوام سے اپیل کی کہ شہر کی ترقی کے لیے ووٹ کریں۔ شہر کی ترقی کے لیے عوام کی حصہ داری کی ضرورت ہے۔

09:49 December 01

اطلاعات کے مطابق جی ایچ ایم سی انتخابات میں صبح 9 بجے تک صرف 3.10 فیصد پولنگ ہوئی۔ صبح 7 بجے سے ووٹنگ کا آغاز ہوا، تاہم لیکن ابتدائی اوقات میں ووٹرز میں جوش و خروش کم دیکھا گیا۔ توقع کی جارہی ہے کہ صبح 10 بجے کے بعد سے ووٹنگ کے عمل میں تیزی آئے گی۔

09:39 December 01

جی ایچ ایم سی انتخابات 2020 کے لیے رائے دہی شروع ہوگئی ہے۔ جس کے بعد مختلف علاقہ جات میں ووٹنگ جاری ہے۔ عوام میں جوش و خروش دیکھا جارہا ہے۔

بہ شکریہ ٹوئٹر

گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن (جی ایچ ایم سی) انتخابات کے ضمن میں پولیس فورسیس کے بھی معقول انتظامات کیے گئے ہیں۔ تو وہیں پولنگ مراکز پر سی سی ٹی وی کیمروں کے تحت سخت چوکسی کی جارہی ہے۔

09:38 December 01

جی ایچ ایم سی انتخابات 2020: تازہ ترین تفصیلات

اسدالدین اویسی حق رائے دہی کے بعد

09:38 December 01

ویڈیو

08:08 December 01

07:06 December 01

جی ایچ ایم سی انتخابات 2020 کے لیے رائے دہی شروع ہوگئی ہے

ویڈیو
  • مختلف علاقوں میں ووٹنگ جاری:

نئے اور پرانے دونوں شہروں کے مختلف علاقہ جات میں ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔ خاص طور پر شاہ علی بنڈہ، امیرپیٹ، صنعت نگر، خیرت آباد، مشیرآباد، عنبرپیٹ، سکندرآباد وغیرہ میں عوام قطاروں میں ووٹنگ کے لیے منتظر ہیں۔

  • جی کشن ریڈی نے اپنا ووٹ ڈالا:

مرکزی مملکت وزیر برائے امور داخلہ اور جی ایچ ایم سی انتخابات کے انچارج جی کشن ریڈی نے بھی اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

تلنگانہ کے وزیر بلدی نظم ونسق کے تارک راما راو نے آج اپنے حق رائے دہی استعمال کیا۔ انہوں نے اپنے حلقہ کے پولنگ بوتھ پہنچ کر ووٹ دیا۔ صبح 7 بجے پولنگ کا آغاز ہوا جبکہ کے ٹی آر نے ابتدائی اوقات میں ہی اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔  

  •  اسدالدین اویسی نے ووٹ ڈالا:

حیدرآباد کے شاستری پورم میں واقع پولنگ بوتھ پر مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسدالدین اویسی نے ووٹ دیا۔ انہوں نے 7 بجے سے قبل ہی پونگ بوتھ پہنچ گئے تھے تاہم سات بجے کے فوراً بعد انہوں نے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

اے آئی ایم آئی ایم کے صدر اسد الدین اویسی نے کہا ، "میں حیدرآباد کے عوام سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ آج جمہوریت کو مستحکم کرنے کے لئے اپنا ووٹ ڈالیں۔"

  • جی ایچ ایم سی انتخابات 2020 رائے دہی:

گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن (جی ایچ ایم سی) کے 150 وارڈز کے لیے پولنگ شروع ہوگئی ہے۔ یہاں بیلٹ پیپرز کا استعمال کرتے ہوئے 74،44،260 ووٹرز اپنے حق رائے دہی کا استعمال کر رہے ہیں۔

  • جی ایچ ایم سی انتخابات 2020 پر ایک نظر:
     
گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن (جی ایچ ایم سی) انتخابات کی جملہ 150 نشستوں پر تلنگانہ راشٹر سمیتینے 150، بھارتیہ جنتا پارٹی نے 149، آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین نے 51 اور کانگریس نے تمام نشستوں پر اپنے امیدوار کھڑے کیے ہیں۔ ایس ای سی نے رواں برس عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ۔19) اور دیگر وجوہات کے پیش نظر بیلٹ پیپرز کے ذریعے انتخاب کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

  • بیلٹ پیپرز کا استعمال:

گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن (جی ایچ ایم سی) کے 150 وارڈز کے لیے پولنگ جاری ہے۔ یہاں بیلٹ پیپرز کا استعمال کرتے ہوئے 74،44،260 ووٹرز اپنے حق رائے دہی کا استعمال کر رہے ہیں۔

علاقائی اور قومی سیاسی جماعتوں کی طرف سے بڑے پیمانے پر مہم چلانے کے بعد گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن (جی ایچ ایم سی) کے انتخابات کا آج آغاز ہوگیا۔ پولنگ کا صبح سات بجے آغاز ہوا جس کا سلسلہ شام چھ بجے تک جاری رہے گا۔

  • پولنگ مراکز پر رائے دہی:

اس ضمن میں مختلف علاقوں کے عوام علی الصبح ووٹنگ کے لیے پولنگ مراکز پر رائے دہی کے لیے جمع ہو رہے ہیں۔

گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن (جی ایچ ایم سی) کے 150 وارڈز میں بیلٹ پیپرز کا استعمال کرتے ہوئے 74،44،260 ووٹرز اپنے حق رائے دہی کا استعمال کریں گے۔

Last Updated : Dec 1, 2020, 4:37 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.