حیدرآباد کے علاقہ جوبلی ہلز میں نابالغ لڑکی کی جنسی زیادتی کے ملزم نمبر ایک سعدالدین کو پولیس نے عثمانیہ اسپتال میں لے گئی جہاں اس کے کئی طبی معائنے کئے گئے۔سعد الدین فی الحال پولیس تحویل میں ہے جہاں اس سے اس معاملہ کے سلسلہ میں پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔ جنسی زیادتی کے معاملہ میں چارج شیٹ داخل کرنے سے پہلے ملزم کی طبی جانچ لازمی ہوتی ہے۔واضح رہے کہ اس اجتماعی عصمت دری کے معاملہ نے ریاست میں سنسنی پھیلا دی تھی۔ Gang Rape Case
یہ بھی پڑھیں:Jubilee Hills Gang-Rape: حیدرآباد جنسی زیادتی کیس کا کلیدی ملزم پولیس تحویل میں
یواین آئی