ETV Bharat / state

حیدرآباد کے گولکنڈہ میں مفت 'آئی کیمپ' - حیدرآباد میں مفت آئی کیمپ

ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد کے قلعہ گولکنڈہ کے احاطے میں یک روزہ مفت آئی کیمپ کا اہتمام کیا گیا۔

حیدرآباد کے گولکنڈہ میں مفت آئی کیمپ کا انعقاد
author img

By

Published : Nov 2, 2019, 11:28 PM IST

اس کیمپ میں ڈاکٹرز نے آنکھو کی جانچ کرنے کے بعد علاج کے بعد دوائیں دیں نیز متعدد افراد کی آنکھوں کے آپریشن بھی کیے گئے۔ اس کے علاوہ شوگر کا ٹیسٹ بھی کیا گیا۔

حیدرآباد کے گولکنڈہ میں مفت آئی کیمپ کا انعقاد

اس کیمپ میں تین سو سے زائد مرد و خواتین نے استفادہ کیا - ہر ماہ الخیر سوسائٹی کی جانب سے ہیلتھ کیمپ کا اہتمام کیا جاتا ہے -

یہ کیمپ ہر ماہ الخیر سوسائٹی کی جانب سے منعقد کیا جاتا ہے۔ اس کے صدر منیر الدین ہیں۔

اس کیمپ کی نگرانی صدر الخیر سوسائٹی گولکنڈہ محمد منیر الدین نے کی جب کہ الکیر سوسائٹی کے رکن بابر مصطفیٰ خان نے اس سے متعلق تفصیلات فراہم کی.

Intro:الخیر سوسائٹی گولکنڈہ کی جانب سے مفت آئی کیمپ
حیدرآباد - الخیر کامپلس قلعہ گولکنڈہ حیدرآباد میں مفت آئی کیمپ منعقد ہوا - اس کیمپ میں ماہرین ڈاکٹروں نے آنکھوں کے مریضوں کا علاج اور آنکھوں کے آپریشن بھی کیا گیا
اس کے علاوہ شوگر کا ٹیسٹ بھی کیا
اس کیمپ میں تین سو سے زائد مراد و خواتین نے استفادہ حاصل کیا - ہر ماہ الخیر سوسائٹی کی جانب سے ہلت کیمپ کا انعقاد کیا جاتا ہے -
اس کیمپ کی نگرانی صدر الخیر سوسائٹی گولکنڈہ محمد منیر الدین نے کی
بائٹ بابر مصطفےٰ خان رکن (الخیر سوسائٹی)

Body:الخیر سوسائٹی گولکنڈہ کی جانب سے مفت آئی کیمپ
حیدرآباد - الخیر کامپلس قلعہ گولکنڈہ حیدرآباد میں مفت آئی کیمپ منعقد ہوا - اس کیمپ میں ماہرین ڈاکٹروں نے آنکھوں کے مریضوں کا علاج اور آنکھوں کے آپریشن بھی کیا گیا
اس کے علاوہ شوگر کا ٹیسٹ بھی کیا
اس کیمپ میں تین سو سے زائد مراد و خواتین نے استفادہ حاصل کیا - ہر ماہ الخیر سوسائٹی کی جانب سے ہلت کیمپ کا انعقاد کیا جاتا ہے -
اس کیمپ کی نگرانی صدر الخیر سوسائٹی گولکنڈہ محمد منیر الدین نے کی
بائٹ بابر مصطفےٰ خان رکن (الخیر سوسائٹی)

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.