ETV Bharat / state

تلنگانہ میں کورونا کے بے تحاشہ کیسز - کورونا مثبت کیسز

ریاست تلنگانہ میں آج ایک دن میں 499 کورونا مثبت کیسز درج ہوئے ہیں۔

تلنگانہ میں کورونا کے بے تحاشہ کیسز
تلنگانہ میں کورونا کے بے تحاشہ کیسز
author img

By

Published : Jun 19, 2020, 10:21 PM IST

تلنگانہ ریاست میں کووڈ-19 تباہی مچارہا ہے۔ آج ریاست میں 499 کیسز درج ہوئے ہیں۔

جی ایچ ایم سی حدود میں 329 کیسز

رنگاریڈی ضلع میں 129 کیسز

دیگر اضلاع میں درج کیسز کی تفصیل درج ذیل ہے۔

میڈچل میں چار

منچریال میں چار

سنگاریڈی میں ایک

محبوب نگرمیں چھے

ورنگل اربن میں چار

جنگاوں میں سات

کھمم میں دو

سریاپیٹ میں دو

نلگنڈہ میں چار

جگتیال میں ایک

کریم نگرمیں ایک

نظام آباد میں چار

یادگیری بھونگری میں ایک

آج تین افراد اس مرض کا شکار ہوکر ہلاک ہوگئے۔ ہلاکتوں کی تعداد 198 تک پہنچ گئی ہے۔ اور مثبت کسیز6526 ہوگئے ہیں۔

موجودہ صورتحال پر قابو پانا بے حد ضروری ہوگیا ہے، حکومت کو اسے روکنے نئی حکمت عملی کے ساتھ اقدامات کرنے ہونگے اور سب سے ضروری عوام کو چاہئے کہ وہ مکمل احتیاطی تدابیر اپنائیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.