دیواکر ریڈی نے اس موقع پر پولیس سے بحث و تکرار کی۔ ان کے ساتھ ساتھ یامنی بالا اور بی ٹی نائیڈو کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے۔ چند دن قبل حکمران جماعت وائی ایس آر کانگریس اور اپوزیشن تلگو دیشم کے کارکنان میں اراضی کے تنازعہ پر جھگڑا ہو گیا تھا۔
تلگو دیشم لیڈروں کی حمایت کے لیے جے سی دیواکر ریڈی وینکٹا پورم گاوں جانے کی کوشش کر رہے تھے۔ ان کو حراست میں لیے جانے پر پولیس سے تلگو دیشم کے لیڈروں نے بحث و تکرار کی۔
تلگو دیشم پارٹی کے سابق رکن پارلیمان حراست میں
ریاست تلنگانا کے شہر حیدرآباد میں پولیس نے تلگو دیشم کے سابق رکن پارلیمان جے سی دیواکر ریڈی کو حراست میں لے لیا ہے۔ وہ وینکٹا پورم جا رہے تھے۔
تلگو دیشم کے سابق رکن پارلیمان جے سی دیواکر ریڈی
دیواکر ریڈی نے اس موقع پر پولیس سے بحث و تکرار کی۔ ان کے ساتھ ساتھ یامنی بالا اور بی ٹی نائیڈو کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے۔ چند دن قبل حکمران جماعت وائی ایس آر کانگریس اور اپوزیشن تلگو دیشم کے کارکنان میں اراضی کے تنازعہ پر جھگڑا ہو گیا تھا۔
تلگو دیشم لیڈروں کی حمایت کے لیے جے سی دیواکر ریڈی وینکٹا پورم گاوں جانے کی کوشش کر رہے تھے۔ ان کو حراست میں لیے جانے پر پولیس سے تلگو دیشم کے لیڈروں نے بحث و تکرار کی۔
Intro:Body:
Conclusion:
article id
Conclusion: