ETV Bharat / state

پجاری سمیت پانچ ارکان کورونا سے متاثر

'مندر کے تمام ملازمین کے کورونا ٹسٹ کے بعد ہی اس کو دوبارہ کھولنے کافیصلہ کیاجائے گا۔'

author img

By

Published : Aug 24, 2020, 2:16 PM IST

تلنگانہ کے ضلع جگتیال کے دھرماپوری علاقہ کی مندر کے پانچ ارکان( اسٹاف) کورونا سے متاثر ہوگئے، جس کے بعد اس مندر کو پانچ دن تک کے لیے بند کردیاگیا۔

اس وبا سے متاثر ہونے والوں میں دوپجاری،ایک جاروب کش اور دیگر دو شامل ہیں۔اس مندر کو 28اگست تک بند کردیاگیا اور حکام 29اگست کو صورتحال کے لحاظ سے اس کو کھولنے کا فیصلہ کریں گے۔

مندر کے سی ای او سرینواس نے اپنے بیان میں کہا کہ گزشتہ چند دنوں سے ٹاون کے ساتھ ساتھ اطراف کے مواضعات میں کورونا کے معاملات درج کئے گئے ہیں۔انہوں نے کہاکہ وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لئے ہی مندر کو بند کرنے کا فیصلہ کیاگیا۔انہوں نے کہاکہ مندر کے تمام ملازمین کے کورونا ٹسٹ کے بعد ہی اس کو دوبارہ کھولنے کافیصلہ کیاجائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:نیلور میں لاک ڈاؤن

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.